روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مارچ, 2021

شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی مسلسل ایک سالہ بندش کے بعد دوبارہ کھول دیاگیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی کورونا فیلڈہسپتال کے باعث مسلسل ایک سالہ بندش کے بعد پیر کی شام کھلاڑیوں کیلئے دوبارہ کھول دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحیدعباسی نے بتایاکہ ڈبل روڈ پرواقع سپورٹس کمپلیکس مارچ 2020ء میں ملک میں کورونا کی پہلی لہر آنے پر بند کردیاگیاتھا اورپھر یہاں کورونا مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے فیلڈ ہسپتال قائم کردیاگیاتھا ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے تحت خواتین میں کھیلوں اور جرنلزم میں بہتری کے عنوان سے سیمینار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)خواتین محرومی کا رونا چھوڑ کر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائیں، با ادب معاشرے کی تشکیل کے لئے ہمیں اپنے گھر سے خواتین کے احترام کا درس شروع کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مختلف کھیلوں میں بین القوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والی خواتین کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پر اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

خواتین ڈے کے موقع پر پشاور سپورٹس کمپلیکس میںمختلف مقابلوں کا شاندار انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ فیئرز خیبرپختونخوا اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خواتین میلہ گزشتہ روز پشاور کے قیوم سٹیڈیم میںمنعقد ہوا جس کا افتتاح ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی ‘مس نجمہ قاضی ‘ خواتین کوچز آمنہ خان،فاطمہ،بشریٰ ...

مزید پڑھیں »

اعجاز الرحمن نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ  ) اعجاز الرحمن نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ سلیم بیگ اور افضل اختر نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی لیژر سٹی باﺅلنگ کلب ، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمن نے 381 سکور کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ یوتھ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام خواتین کا عالمی دن کے مناسبت سے قیوم سٹیڈیم میں ایک پروقارتقریب کا انعقاد کیاگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ یوتھ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام خواتین کا عالمی دن کے مناسبت سے قیوم سٹیڈیم میں ایک پروقارتقریب کا انعقاد کیاگیا،اس رنگارنگ پروگرام میں سٹالزبھی لگائے گئے ،جبکہ خواتین کے مابین آرچری،رسہ کشی،بیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس اور کبڈی سمیت مختلف کھیلوںکے مقابلے بھی منعقد کرائے گئے جسمیں پشاور کے مختلف خواتین کالجز کی طالبات نے بھر پور شرکت کی، ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے، قومی سکواڈ کا اعلان 10مارچ تک متوقع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ‏دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی مشاورت ہوئی جس میں قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک کیے جانے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ‏ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بعد کورونا وائرس پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں بھی پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی حکام میں کورونا وائرس کی نشاندہی ہونے کے بعد احتیاط کے طور پر لاہور میں پی سی بی کے مرکزی دفاتر فوری طورپر بند کردیے گئے ہیں، پی سی بی حکام نے اپنے ...

مزید پڑھیں »