خیبرپختونخوا اوپن بیلٹ ٹیسٹ کا انعقاد 6جون کو ہوگا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیو کشنکائی) کے زیرے اہتمام اتوار 6جون کو آل KPK اوپن بیلٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ھے جس میں صوبۂ بھر سے گرین اور براون بیلٹ ہولڈر کھلاڑی حصہ لیں گے۔چیف اگزامنر کے فرایض سینسے محمّد یاسین یاسر جبکہ نثار شنواری۔اعزاز اللّه صافی۔زین العابدیناور آفاق ریاض اسسٹیٹ اگزامنر کے فرایض انجام دیں گے

error: Content is protected !!