لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)امپائرز اور میچ آفیشلزکے لیے منعقدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ون امپائرنگ اورمیچ ریفریز کورس گزشتہ روز سے شروع ہوگیا ہے،جہاں مجموعی طور پر 49 سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز شرکت کررہے ہیں۔ ان کھلاڑیوں میں تین ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں، عبدالرؤف ، سلمان بٹ اور بلال آصف بھی شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں شعیب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جون, 2021
ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب اور ایبٹ آباد تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بیلٹ پروموشن اور سرٹیفکیٹ کی تقریب
ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر) ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب اور ایبٹ آباد تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حکومت خیبر پختونخواہ کے کھیلوں کی ایس او پیز کے ساتھ بحالی کے بعد بیلٹ پروموشن اور سرٹیفکیٹ کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سابق ڈی ججی سپورٹس طارق محمود تھے جبکہ چیف انسٹرکٹر محمد شیراز نے ایونٹ کے بارے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنزکی ٹیموں کے ٹرائلز جمعرات سے شروع ہوں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سینئر اور انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے لیے ٹرائلز 10 جون بروز جمعرات سے شروع ہوں گے۔ پی سی بی نے 3 جون کو صوبائی حکومت کی جانب سے این او سی موصول ہونے کے بعد ان ٹرائلز کے آغاز کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »26 کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے اور ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے26 کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں 7 جون بروز پیر سے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ کیمپ کی نگرانی ثقلین مشتاق کررہے ہیں جبکہ این ایچ پی سی کے کوچز محمد یوسف اور عمر رشید کے علاوہ قومی ...
مزید پڑھیں »وسیم خان باقاعدہ معافی مانگیں،سجال
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی سپورٹس جرنلسٹ کے خلاف ہرزہ سرائی کی پرزور مذمت کرتی ہے، اور انکی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان سے بھی مطمیئن نہیں، اور سجال مطالبہ کرتی ہے کہ وسیم خان اپنے نازیبا الفاظ کو نامناسب قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ ...
مزید پڑھیں »چیف ایگزیکٹیو پی سی بی کے وضاحتی بیان کو مسترد کرتے ہیں، سجاس
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردے وضاحتی بیانیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اعتراف کررہے ہیں کہ انہوں نے ناشائستہ الفاظ ...
مزید پڑھیں »بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن پانچ جولائی سے یوتھ اینڈ جونئیر باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا
کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن جنرل باڈی کا اجلاس پاک ریلوے باکسنگ کلب میں منعقد ہوا اجلاس صدر بلوچستان باکسنگ ایسوسی صادق خان اچکزئی کی زیرنگرانی ہوا۔ اجلاس میں تمام ممبران حاضر تھے اجلاس سے صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبائی باکسنگ ایسوسی ایشن باکسنگ کے فروغ اور باکسروں کی فلاح و بہبود کیلئے سنہری موقع ...
مزید پڑھیں »