روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جون, 2021

نجیب اللہ شاہ بسجا کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے

کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)نجیب اللہ شاہ بسجا کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے، بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت تاحیات چیئرمین مشاورتی کونسل عطاء اللہ درانی کے زیرصدارت منعقد ہوا،جس میں جنرل سیکرٹری محمد اخلاص خان، سینئر نائب صدر نجیب اللہ شاہ،خازن عبداللہ جان دیگر نے شرکت کی جنہوں نے متفقہ طور پر مسلسل ایسوسی ایشن کے ڈسپلن ...

مزید پڑھیں »

ایم ٹی بی کلین اینڈ گرین سیف الملوک لیک ماﺅنٹین بائیک سائیکلنگ ایونٹ 26 جون کو منعقد ہوگا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ایم ٹی بی ایڈونچر ٹرپس و ٹورز کے زیر اہتمام ایم ٹی بی کلین اینڈ گرین سیف الملوک لیک ماﺅنٹین بائیک سائیکلنگ ایونٹ 26 جون کو منعقد کیا جارہا ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اس سلسلے میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ‘خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

ہوری زون 20 -T چیمپیٸن لیگ سیزن 5 ‘ اعجاز احند نے عتیق اکیڈمی کو سرخرو کردیا۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) ہوری زون 20-T چیمپیٸن  لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 میں گزشتہ روز عتیق کرکٹ اکیڈمی نے سابق کپتان پاکستان اسٹیل کرکٹ ٹیم و کپتان فاتح ٹیم راٸیٹ آرم لبگ اسپنر اعجاز احمد  کی تباہ کن بولنگ 3وکٹوں کی بدولت مدمقابل ملک ایسوسی ایٹس سی سی کو 4 وکٹوں شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اہم ترین کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

20 ویں قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ 27 جون سے شروع ہوگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ 20 ویں نیشنل مین اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپین شپ 27 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی۔ڈائریکٹر جنرل ، پاکستان اسپورٹس بورڈ ، کرنل (ر ٹی ڈی) محمد آصف زمان چیمپیئنشپ کا افتتاح کریں گے۔پاکستان واپڈا چیمپین شپ میں اپنے دونوں ٹائٹل مین اینڈ ویمن کا دفاع کرے گا۔ یہ بات ...

مزید پڑھیں »

U23قومی فٹبال چمپئین شپ کے سلسلے میں اجلاس

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) کنج فٹبال سٹیڈیم ایبٹ آباد میں دو جولائی سے شروع ہونے والی U23قومی فٹبال چمپئین شپ کے سلسلے میں آر ایس او مصور خان اور آرگنائزنگ سیکریٹری ٹورنامنٹ و ممبر کے پی کے کمپیٹیشن کمیٹی کے پی کے عادل خان جدون اور ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے فٹبال کلبز کے صدور سیکریٹریز سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے تیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو4 وکٹوں سے شکست دے دی،محمدوسیم کو چار وکٹیں لینے مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔150رنز کا مطلوبہ ہدف اسلام یونائیٹڈ نے دو گیندیں قبل حاصل کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اننگز کا آغاز کیا تو انکی پہلی ...

مزید پڑھیں »