روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جون, 2021

بنی گالہ میں کرکٹ گرائونڈ کی تیاریاں جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کے لیے ہم ایک کرکٹ گراؤنڈ تیار کروا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان مہیا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ عمران خان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر آنے کو تیار

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لیے پر امید ہیں۔ ڈیوڈ وائٹ ...

مزید پڑھیں »

انعم امین دورہ ویسٹ انڈیز کے چیلنج پر قابو پانے کے لیے تیار

سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)2014 میں پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی ڈیبیو کرنے والی انعم امین اپنی متاثرکن باؤلنگ پرفارمنس کے باعث کیرئیر کے آغاز سے ہی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا مستقل رکن رہی ہیں۔ انعم امین کی خاصیت نئی گیند سے نپی تلی باؤلنگ کرتے ہوئے حریف بیٹرز کو مشکلات کا شکار کرنا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کی کمی شدت سے محسوس کی گئی،احسان مانی

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کامیاب انعقاد پر تمام فرنچائزز، منتظمین، کمرشل پارٹنرز خصوصاََ ایچ بی ایل کو مبارکباد پیش کی ہے تاہم انہوں نے تماشائیوں کے بغیر اس ایونٹ کو نامکمل قرار دیا ہے۔ ایونٹ کے ابتدائی 14 میچز مارچ /اپریل میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ...

مزید پڑھیں »