روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اگست, 2021

آزادی کپ جمناسٹک چمپئن شپپریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اکیڈیمی نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) آزادی کپ جمناسٹک چمپئن شپپریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اکیڈیمی نے اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سابقڈی جی سپورٹس طارق محمود ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وسیم فضل اعوان تھے جبکہ گےسٹ آف آنر ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر محاصل خان تھے پرنسپل عرفان طالب اور ڈویژنل صدر جمناسٹک ایسوسی ایشن علی رضوان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اس ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمئر لیگ میں بدانتظامی پر قابو نہ پایا جاسکا

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر مظفرآباد میں جاری کشمیر پریمئر لیگ کی بدانتظامیوں ہر قابو نہ پایا جاسکا۔ ایک روز کچھ مناسب انتظامات نظر آنے کے بعد دوبارہ افرا تفریح کا شکار ہوگیا۔ میڈیا گیلری میں کءی درجن افراد جن میں مرد خواتین اور بچے شامل تھے صحافیوں کی کرسیاں اٹھا کر اوپر پویلین لے گئے اور صحافیوں نے کھڑے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ،شاہد آفریدی اور دیگر سٹارز کی عدم موجودگی میں راولاکوٹ ہاکس کو پہلی شکست

مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اہم کھلاڑیوں کو آرام کرواتے ہوئے راولاکوٹ ہاکس نے قدرے ناتجربہ کار ٹیم میدان میں اتاری جس پر اوورسیز وارئیرز کا نوجوان آل راوٴنڈر عباس آفریدی چڑھ دوڑا۔ عباس آفریدی نے پانچ وکٹوں کا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے راولاکوٹ ہاکس کو 145تک محدود کردیا اور پھر ناصرنواز کی نصف سنچری نے واریئرز کو آسان فتح دلوادی۔ ٹاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں نمائشی میچز منعقد کرائے گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی میچز منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ گذشتہ برس کرونا وائرس کی وبا کے باعث جشن آزادی کے موقع پر دیگر کھیلوں کی ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ اولمپیئین اصلاح الدین الیون نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلا گیا جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ اولمپیئین اصلاح الدین الیون نے جیت لیا، حریف ٹیم ڈاکٹر محمد علی شاہ الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا ، فاتح ٹیم کی جانب سے ارسلان قادر، علی ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو کھلاڑی علی حیدر ،حسن علی یلیو بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل تائیکوانڈو کلب کی ’ ’ بیلٹ پروموشن تقریب‘ ‘ منعقد ہوئی ۔چونگی امر سدھو سے منسلک جیل روڈ پر قائد ملت کالونی میاں چوک پر موجود براق ہائی سکول میں بیلٹ پروموشن ٹیسٹ نیشنل تائیکوانڈوکلب کے چیف خاور محمودبلیک بیلٹ 4Th ڈان (ڈبلیوٹی ایف،کوریا )نے لیے۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ میںعلی حیدر اور حسن علی کو بہترین پرفارمنس کا ...

مزید پڑھیں »

جمیکا ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم 217پر آئوٹ، ویسٹ انڈیز بھی جواب میں 2 رنز پر 2 وکٹیں گنوا بیھٹی

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 217 رنز  پرآؤٹ ہوگئی۔جمیکا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر عمران بٹ 11 اور ...

مزید پڑھیں »