روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اگست, 2021

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم آغاز میں ہی مشکلات کا شکار

جمیکا کنگسٹن میں شروع ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم آغاز سے ہی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے، کھانے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے 62 رنز بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے، میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بنگلہ دیش سکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے یکم ستمبر تے نیوزی لینڈ کیخلاف شروع ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے اپنی انیس رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں مشفیق الرحیم، لٹن داس، امین الاسلام کو شامل کرلیا گیا جبکہ محمد مٹھن جو آسڑیلیا کیخلاف ہوم سیریز میں ٹیم کا حصہ تھے کو ڈراپ کردیا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا ورچوئل سفر شروع ہو گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کی ٹرافی کا ورچوئل ورلڈ ٹور شروع ہوگیا۔ چیمپئن ٹیم ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل رائونڈر کارلوس بریتھ ویٹ کے نظم پڑھنے کے ساتھ ٹرافی ٹور کا آغاز ہوا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور ممکن نہیں تھا۔دنیا بھر میں کرکٹ کے چاہنے ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق کرینگے، نیوزی لینڈ کرکٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، شیڈول کے مطابق ہی اپنے سفر کا آغاز کریں کے۔ذرائع نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق سکواڈ پیر کی رات بنگلہ دیش اور پاکستان کے دورے پر روانہ ہوگا ۔اس سے قبل خطے میں بدلتی صورتحال کے بعد نیوزی لینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ میں فتح، شاہد آفریدی بہترین ویلکم پر بیگم کے شکرگزار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کشمیر پریمیئر لیگ کی فاتح ٹیم راولاکوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی ٹرافی جیتنے کے بعد گھر پہنچ گئے۔انہوں نے ٹوئٹر پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی اور اہلیہ کی جانب سے کیے جانے والے خوبصورت ویلکم کا شکریہ ادا کیا۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گھر پہنچ کر بہت اچھا ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی شادی کی دوسری سالگرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کی بھارتی ایروناٹیکل انجینئر سامعہ خان سے شادی کو دو سال ہو گئے ہیں۔حسن علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے اور ساتھ میں اپنی اہلیہ کے لیے ایک پیغام بھی لکھا گیا ہے۔حسن علی ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے

لالیگا لیگ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے، ریال بیٹس ، سیڈیز، ویلینشیا ، گرینیڈا ، ایلویز، مالور کا، اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔سپینش لیگ لالیگا میں ٹیموں کا ایکشن جاری ہے، لیگ میں کل بھی چار میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں ریال بیٹس، اور سیڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دیگر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف سیریز،شاداب خان ٹیم کی قیادت کرینگے

پی سی بی نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی ہے، کپتان بابر اعظم سمیت 4 کرکٹرز کو آرام دیا جارہا ہے، محمد رضوان ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی بھی آرام کرنے کرکٹرز میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق شاداب خان ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے کوچز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لئے کوچزکا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق 266 میچزکے لئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں شامل 42 ٹیموں کے کوچزکا اعلان کیا گیا ہے، تقرریوں کا عمل پرفارمنس کا جائزہ لینے کے بعد مکمل کیا گیا ہے۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »