روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 ستمبر, 2021

قومی سکواڈ کی ٹیم ہوٹل میں ویلکم میٹنگ

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ایک روزہ اسکواڈ کی ٹیم ہوٹل میں ویلکم میٹنگ،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میٹنگ کی سربراہی کی،کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان سمیت تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے میٹنگ میں شرکت کی،میٹنگ میں قومی اسکواڈ میں شامل نئے ارکان کو خوش آمدید کہا گیا

مزید پڑھیں »

ٹام بلینڈل، ڈگ بریسویل اور بلیئر ٹکنر پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کے لیے پرجوش

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد دورہ پاکستان جہاں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تو وہیں مہمان اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پہلی مرتبہ پاکستانی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، جہاں پاکستان نے پانچ میچز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور ایچیسن کالج نے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچیسن کالج کے اشتراک سے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا ہے، جس کے مطابق پی سی بی کے پاتھ ویز ایونٹ کا حصہ بننے والے تین بہترین کھلاڑیوں کو ہر سال کرکٹ اسکالرشپ سے نواز اجائے گا۔ مقررہ معیار کے مطابق ، پی سی بی ہر سال تین باصلاحیت اور مستحق کھلاڑیوں کی شناخت کرے ...

مزید پڑھیں »

جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سہیل اعوان نے اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ہری پور کے سہیل اعوان نے محمد شاکر کو ہرا کر اپنے نام کر لیا جنکہ مینز ڈبلز میں ایبٹ آباد کے عمر اور سعد نے شاکر اور محمد کو شکست دی جونیئرز انڈر 10 میں یحی نے حیدر کو شکست دی انڈر14 میں شاہویز نے یوسف جدون کو ہرایا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلش ٹیم کا اعلان،مورگن کپتان

انگلش کرکٹ بورڈ  (ای سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔  انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں معین علی، جونی بئیرسٹو،سیم بلنگز،جوس بٹلر، ڈیوڈ ملان ، سیم کرن،کرس جارڈن،لیام لیونگسٹن، جیسن رائے،ڈیوڈ ولی شامل ہیں۔  ان کے علاوہ پاکستانی نژاد لیگ اسپنر عادل رشید، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقہ کے سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا نے آئی سی سی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما ہوں گے۔ اسکواڈ  میں شامل کھلاڑیوں میں کپتان ٹمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک ، بجورن فورٹین، ریزا ہینڈرکس اور  کیشو مہاراج   ہیں۔ اس کے علاوہ ہینرک  کلاسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈملر، ویان ملڈر،لنگی نگیڈی ،کگیسو ربادا، ...

مزید پڑھیں »

افغانستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان راشد خان نے استعفیٰ دیدیا

افغان کرکٹر راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔ راشد خان نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ افغانستان کرکٹ  ٹیم  کے ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ اسکواڈ کے  اعلان کے چند گھنٹوں بعد کیا جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی کپتانی نہیں کریں گے۔ راشد خان نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے اعلان کردہ ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں ڈی آر ایس ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوگی تاہم پی سی بی انگلینڈ کی سیریز میں اس ٹیکنالوجی کی دستیابی کیلئے پر امید ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ...

مزید پڑھیں »

امریکی بلے باز نے ایک ہی اوور میں چھ چھکے جڑ دیئے

امریکی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور کی 6 گیندوں پر  6 چکھے مار دیے ۔  جسکرن ملہوترا جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے مارنے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے۔ جسکرن ملہوترا نے پاپوا نیو گنی کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے ...

مزید پڑھیں »