روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 ستمبر, 2021

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے  بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے  یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دی۔ تین منٹ کی فائٹ میں مقابلہ 2۔2  پوائنٹس سے برابر رہا اور آخری پوائنٹ انعام بٹ نے حاصل کیا جس کی ...

مزید پڑھیں »

انگلش کائونٹی ایسسیکس کے سابق کپتان ریان ٹین ڈوئچے رواں سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائینگے

انگلش کائونٹی ایسسیکس کے سابق کپتان ہالینڈ کے کرکٹر ریان ٹین ڈوئچے نے 2021 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، آل رائونڈر ریان نے ایسسیکس کائونٹی کے ساتھ 2003 میں معاہدہ کیا تھا اور اس دوران ان کی قیادت میں ایسسیکس نے دو بار کائونٹی چیمپئن شپ بھی جیتی، ریان ٹین ڈوئچے ہالینڈ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ میں کرکٹ میچ کے دوران کتے کی انٹری گیند لیکر دوڑ گیا

آئرلینڈ میں ہونے والے خواتین کے کرکٹ میچ کو کتے نے آکر رکوادیا۔ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں بریڈی کلب اور سی ایس این آئی کا میچ جاری تھا کہ اچانک میدان میں ایک کتے نے انٹری دے دی۔ خواتین کرکٹ میچ میں نئے فیلڈر کی انٹری گیند ہی لیکر دوڑ گیا#womencricketmatch,#dog,#ball,#fielder,#PAKvNZ pic.twitter.com/Xpb5y2YKko— Mahranikhan (@Mahrani90809546) September 12, 2021 خواتین ...

مزید پڑھیں »

کے پی کے تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نے بلیک بیلٹ تھرڈ ڈان کی ڈگری حاصل کرلی

خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد وقار آفریدی نے بلیک بیلٹ تھرڈڈان کا ٹیسٹ دیکر ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن سے ڈگری حاصل کرلی۔اس حوالے سے پاکستا ن تائیکوانڈو فیڈریشن کیوافس میں تقریب منعقد ہوئی۔جس میں پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کھلاڑی کوبلیک بیلٹ تھرڈڈان کی ڈگری دیدی گئی۔وقارافریدی خیبرپختونخواکے واحدوہ شخصیت ہیں جنکیہپاس یہ اعزاز حاصل ہے۔

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلی فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 3-6 سے شکست دی۔اٹھارہ برس کی ایما راڈو کانو چوالیس سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں لیوانٹے اور رایو ویا کانو کے درمیان میچ ایک، ایک سے برابر

سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں لیوانٹے اور رایو ویا کانو کے درمیان میچ ایک، ایک سے برابر ہوگیا۔لیوانٹے کی ٹیم پہلے ہاف میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے رایو ویا کانو پر حاوی رہی۔ لیوانٹے کے راجر مارٹی نے 39 منٹ میں گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کو ایک گول کی برتری دلادی۔دوسرے ہاف کے آخری لمحات میں ...

مزید پڑھیں »