روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 ستمبر, 2021

نیشنل ٹی ٹونٹی: سندھ نے ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرادیا

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں جی ایف ایس سندھ نےلو اسکورنگ میچ میں ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کپتان سرفراز احمد کو 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ جی ایف ایس سندھ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے بعد ڈیپارٹمنٹس کی دیگر ٹیمیں بھی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے کرکٹ کے بعد ڈیپارٹمنٹ کی دیگر کھیلوں کی ٹیموں کو بھی ختم کرنےکافیصلہ کیاہے۔اوراس ضمن میں متعلقہ محکموں کو نوٹیفیکشن کے ذریعے مطلع کیا گیاہے کہ وہ اپنے اپنے کھیلوں کے فنڈ روک لیں۔پاکستان میں کھیلوں کے ڈھانچہ کو تبدیل کیاجارہاہے۔اور کہا گیا ہےکہ وزیراعظم عمران کی خواہش ہےکہ پاکستان میں ڈیپارٹمنٹ ٹیمیوں کی بجائے علاقائی ٹیموں کو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو باآسانی زیر کرلیا

نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 150 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تو خیبر پختونخوا کی ٹیم نے 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 153رنز کا ہدف حاصل کیا۔ میچ میں صاحبزادہ فرحان نے 73 اور کپتان محمد رضوان نے 64 رنز ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ بلے باز بن گئے

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور نصف سنچری بنائی۔ رضوان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹرل پنجاب کے خلاف 40 گیندوں پر 65 رنز کی اننگ کھیلی جس میں سات چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ 2021 میں ٹی 20 میں رضوان کی 12 ویں نصف ...

مزید پڑھیں »

کاشف شہروز نے 8ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو سر کرلی

پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے نیپال میں 8000 میٹر سے بلند ایک اور چوٹی مناسلو سر کر کے کارنامہ انجام دے دیا۔شہروز کاشف نے ہفتے کی صبح 8163 میٹر بلند مناسلو چوٹی کو سر کیا، یہ ان کے کیرئیر کی چوتھی چوٹی ہے جو انہوں نے سر کی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ چار اکتوبر سے شروع ہوگی ‘ اسفندیارخان خٹک ڈی جی سپورٹس

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمامخیبرپختونخواہ میں ہاکی کے فروغ کیلئے شروع کی جانیوالی پہلی مرتبہ کے پی نیشنل ہاکی لیگ تیس ستمبر کے بجائے اب چار اکتوبر کو شروع ہوگی جو کہ صوبے کے مختلف آسٹرو ٹرف پر کھیلی جائیگی آٹھ مختلف ٹیمیں ان میں حصہ لینگی جن میں قبائلی علاقو ں سے تعلق رکھنے والی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی فٹبال ٹورنامنت شنواری ستوری فٹبال کلب نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) لنڈی کوتل گرائونڈ پر جاری جشن آزادی فٹبال ٹورنامنت کا فائنل شنواری ستوری فٹبال کلب نے جیت لی گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گرائونڈ پر جاری 35 واں جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا ٹورنامنٹ میں 36 ٹیموں نے حصہ لیا جو کہ چالیس روز تک جاری تھا جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل شنواری ستوری ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے سیکرٹری سپورٹس کیلئے صدر مملکت کی جانب سے اعزازی سرٹیفکیٹ

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا کے سیکرٹری سپورٹس عابد مجید کو نیشنل مینجمنٹ کالج میں بہترین کارکردگی پر صدر پاکستان عارف علوی نے اعزازی سرٹیفیکیٹ سے نوازا ‘ خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے عابد مجید 114 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کا حصہ ہیں یہ تربیتی سیشن چوبیس مئی سے چوبیس ستمبر تک جاری رہا جس میں انہوں نے حصہ لیا اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

نیشنل ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ‘ خیبرپختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے ناموں کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا ‘چیف سلیکٹر رحیم خان پر ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری ہدایت اللہ ‘ سلیکشن کمیٹی کے ممبر یاسر اسلام ‘ ضیاء بنوری بھی موجود ...

مزید پڑھیں »