پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا جو 17 اکتوبر سے ہونا ہے۔ یہی ٹیم اس ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی اور بعد میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی کھیلے گی۔ بابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، اعظم خان، ...
مزید پڑھیں »پیرا اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے حیدر علی کا واپسی پر شاندار استقبال
ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈ ل حاصل کرنے والے حیدر علی کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی بھی ایئرپورٹ پہنچے اور حیدر علی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر حیدر علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنا اعزاز ہے، گولڈ میڈل جیتنا خواب تھا، گھر پر ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمٹن چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،تھمیم نے جیت لی جبکہ سینئر کٹیگری کافائنل میچ شعیب ریاض نے اپنے نام کیا۔خیبر پختونخواباسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر پیر اظہار الحق اور کے سابق کھلاڑی فضل سبحان مہمانان خصوصی تھے جنہوںنے نمایاں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں میڈلز پہنائے اور کیش انعامات دیئے گئے،اس موقع پر ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکھلاڑیوں کے ٹرائلز کا انعقاد کیاگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)بین الصوبائی چک بال وویمن چمپئن شپ 9تا12ستمبر مانسہرہ میں منعقد ہوگی،جسکے لئے خیبرپختونخواکی خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزلئے گئے،حتمی ٹیم کا اعلان آج کیاجائیگا۔پاکستان چک بال فیڈریشن کی نگرانی صوبائی چک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مانسہرہ میں 9تا 12ستمبر منعقدہ بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ کیلئے صوبائی ایسوسی ایشن کے صدرمحمداقبال اورسیکرٹری جنرل عبدالرشیدانورکی نکرانی گورنمنٹ سٹی ...
مزید پڑھیں »دوسرا آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بلوچستان میں مقبول ترین کھیل فٹبال کا گزشتہ سال 17 سالوں کے بعد گولڈ کپ منعقد ہوا۔ جس کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اور سینکڑوں کی تعداد میں کھلاڑیوں اور آفیشلز نے سراہا۔ اب محکمہ کھیل حکومت بلوچستان اسی کے تسلسل کا دوسرا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال گولڈ کپ منعقد کرنے جا ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا نمائشی میچز کے انعقاد کا اعلان
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا نمائشی میچز کے انعقاد کا اعلان ، پی ایچ ایف کے کوارڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین کے مطابق جی ایم ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا الیون اور جی ایم ویمنز ونگ پنجاب راحت خان اکیون کی ٹیمیں امنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمینٹن چمپین شپ 2021 کا باضابطہ افتتاح ہو گیا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمینٹن چمپین شپ 2021 کا باضابطہ افتتاح ہو گیا۔ افتتاہی تقریب کے مہمان خصوصی جناب تو حید حسن خان (پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ) تھے۔ ان کے ساتھ پاکستان کے نمبر ۱ بیڈمینٹن کھلاڑی مراد علی ، ان کے کوچ عرفان آفریدی ، سابقہ نیشنل بیڈمینٹن چمپین محمد اکمل ، سابقہ نیشنل ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کل کیا جائیگا
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان سکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا،قومی کرکٹ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کل 6 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں واقع فار اینڈ بلڈنگ میں صبح سوا گیارہ بجے پریس کانفرنس کے ذریعے میگا ایونٹ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کریں گیاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا
پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔قومی ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کے ابتدائی ایونٹ میں4 ٹیموں کے مابین مجموعی طور پر 14 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں شریک ٹیم بلاسٹرز کی قیادت سدرہ نواز، چیلنجرز کی جویریہ خان اور ڈائنامائٹس کی منیبہ علی صدیقی کریں گی ۔ پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »