بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی 20 ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بنگلادیش کو ایونٹ کے مزید میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔34 سالہ شکیب الحسن نے ایونٹ میں 6 میچز کھیلے،131 رنز بنائے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلادیشی آل راؤنڈر کی آخری دو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021
ٹرینٹ بولٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مقابلوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے 20 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں، بھارتی ٹیم ٹرینٹ بولٹ سے کچھ زیادہ ہی خوفزدہ نظر آئی اور انہوں نے ٹرینٹ کی 13 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،افغانستان نے نمیبیا کو شکست دیدی
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 اسٹیج کے گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بناسکی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارتی سورما ٹیم کیویز کے سامنے بھی بے بس
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ نیوزلینڈ نے آج کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا رومان گل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان نمبر ون پلیئر عقیل خان نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے شاہی باغ ٹینس کلب میں ایک ہفتے سے جاری خیبرپختونخوا رومان گل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان نمبر ون پلیئر عقیل خان نے جیت لی گزشتہ روز چیمپئن شپ کے فائنل منعقد ہوئے اس موقع پر صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر ‘ صدر ڈی آئی جی ...
مزید پڑھیں »استحکام پاکستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پزیر
استحکام پاکستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پزیر،تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد ودیگر نے شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کیئے،ٹورنامنٹ کا انعقاد بیڈمنٹن ایسوسی ایشن لوئر دیر کے صدر ملک سجاد حیات نے کیا تھا تقریب میں کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مسلم خان،بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ملک سجاد حیات،ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »آل اپاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)آل اپاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ غان سپورٹس ایف سی کوءٹہ لکی یونائیٹڈ لکی مروت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ا مہمان خصوصی عادجبکہ انل خان جدون جبکہ گیسٹ آف ہانر کلیم خان جدون تھے انکے ہمراہ محمد طاہر طاہر جدون یونس عباسی گل جی تھے ہزارہ زمیندار ایف سی اور اویس خان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جوجٹسو چیمپیئن شپ 03 تا 11 نومبر 2021 کوابو ظہبی میں منعقد ہوگی۔
پاکستان جوجٹسو کے کھلاڑی ورلڈ چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ابودھبی میں 03 تا 11 نومبر 2021 کو ورلڈ جوجٹسو چیمپیئن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ورلڈ کے ٹاپ کھلاڑی اس ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ ذوالفقار علی ٹیم کوچ/منیجر کے طور پر پاکستان کی نمئنداگی کریں گے اور پاکستان کے ٹاپ جوجٹسو ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی اسٹاف جی ون تائیکوانڈو چیمپیئن شپ4 نومبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چیف آف آرمی اسٹاف جی ون تائیکوانڈو چیمپیئن شپ4تا8 نومبر2021ء لیاقت جمنازیم ہال پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہوگی،اس میگاایونٹ میں کئی نامور غیرملکی تائیکوانڈو پلیئرزسمیت 550مرد وخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں16گولڈ میڈلز کیلئے ایکشن میں نظرآئیں گے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدرکرنل(ر)وسیم جنجوعہ کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے تائیکوانڈوایونٹ کے میچزسپروائزکرنے کیلئے انٹرنیشنل ریفریزکومدعو ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
دفاعی چیمپئن سجاد شاہ، روبرٹ شانگرا، فاضل مانیا، احمر خان سالڈیرا، علی شہباز، شبیر لشکر والا، خواجہ احمد مستقیم اور علی سوریا سمیت 24 باؤلرز نے آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی ماسٹر کٹیگری اوپن سنگلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، ایونٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل آج کھیلے جائیں گے، کراچی کے باؤلنگ ارینا کلب ...
مزید پڑھیں »