آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا اور گروپ 2 میں جگہ بنالی جہاں پاکستان بھی موجود ہے۔ جمعے کے روز کھیلے گئے فرسٹ راؤنڈ کے پہلے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اکتوبر, 2021
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پہلے مرحلے کے آخری کوالیفائنگ میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔45 رنز کا ہدف سری لنکا نے باآسانی آٹھویں اوور میں پورا کرلیا۔ سری لنکا کی جانب سے کوسل پریرا33 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس سے قبل نیدر لینڈز کا کوئی بھی بیٹسمین سر لنکن بولرز ...
مزید پڑھیں »فجراوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
ایران کے دارالاخلافہ تہران میں کھیلی گئی 31 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے عہدیداران نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا قومی ٹیم کے میڈیا مینیجر شیرازآصف کے مطابق فجر اوپن میں 17 ممالک ...
مزید پڑھیں »13ویں پاکستان پریمئر لیگ،دفاعی چمپئن کے آر ایل کی ایونٹ میں پہلی شکست‘ سدرن گیس کی3-0سے کامیابی
رپورٹ٭ ریاض احمد پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 13ویں پاکستان پریمئر لیگ کے دوسرے مرحلہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے دفاعی چمپئن کے آر ایل کیخلاف 3-0کی فتح حاصل کی جو گذشتہ 8میچوں سے ناقابل شکست تھی۔میونسپل اسٹیڈیم، راوالپنڈی کی سرسبز فیلڈ اور فلڈ لٹ میں جاری ایونٹ میں کے آر ایل کی ٹیم مکمل طور پر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں وہ سب موجود جو آپ چاہتے ہیں، جیسن روئے
دبئی (خصوصی رپورٹ) جب کیئریئر شروع کیا تھا اس وقت ٹی 20 فارمیٹ تھا جس میں بھرپور فن اور تفریح کے مواقع تھے لیکن اب ایک اور فارمیٹ ٹی 10 بھی ہیں جو ناقابل یقین حد تک دلچسپی سے بھرپور ہے۔ انگلینڈ کے معروف کھلاڑی جیسن روئے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ابو ظبی ٹی 10 میں نہ ...
مزید پڑھیں »