ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا جو آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا کی جانب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اکتوبر, 2021
انٹر ڈسٹرکٹ سکواش ٹورنامنٹ پشاور ایبٹ آباد اے کو شکست دیکر ایونٹ کے چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) انٹر ڈسٹرکٹ سکواش ٹورنامنٹ پشاور ایبٹ آباد اے کو شکست دیکر ایونٹ کے چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیامہمان خصوصی سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن و چیئرمین صبائی سکواش ایسوسی ایشن سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان تھے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس کے پی کے و سینئر نائب صدر کے پی کے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
ایبٹ آباد(سشوکت حسین)آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے الپائن ایف سی کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اس سے قبل شاہ ایف سی نواں شہر سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے مہمان خصوصی مفتی منیر نویدجبکہ ان کے ہمراہآل ٹریڈرز گامی اڈہ کے حاجی شہزاد محمد طاہر طاہر جدون یونس عباسی ...
مزید پڑھیں »ایس ٹی اے – سندھ میں جونیئرز ٹینس انیشی ایٹو ورکشاپ اور ٹریننگ
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیرِاہتمام سندھ ٹینس ایسوسی ایشن 10 نومبر بروز بدھ یونین کلب کراچی میں صبح 10 بجے سے دوپہر 00-1 بجے تک تین گھنٹے کی جونیئر ٹینس انیشی ایٹو ورکشاپ کا انعقاد کرے گی۔ محکمہ اسپورٹس حکومت سندھ اس دورے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔آئ ٹی ایف کے کوالیفائیڈ کوچ حامد نیاز، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،قومی ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز کل شروع ہونگے
جونیئرعالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی 18 رکنی قومی جونیئر سکواڈ کی حتمی تشکیل کے لئے دوروزہ ٹرائلز29 اور30اکتوبر عبدالستارایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی ہونگے۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی دوروزہ ٹرائلز میں قومی جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور صلاحیتوں کا جائزہ لے گی اور پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کی جانب سے قومی جونیئر ہاکی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کرکٹرز کی نیٹ پریکٹس
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بدھ کے روز آرام کیا۔ جبکہ گرین شرٹس کے دیگر کھلاڑیوں نے بدھ کے روز دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں آپشنل ٹریننگ کی۔ جمعے کو پاکستانی ٹیم افغانستان کے خلاف میچ کھیلے گی۔قومی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں نے دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیناچاہئے، انضمام الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فرنچائز کیلئے بھی کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے کھیل رہا ہے، افغانستان سے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی تین کرکٹرز کورونا کا شکار ہو گئیں
پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز سے قبل قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کو 10 روز کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کے باقی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز 8 نومبر سے شروع ہوگی۔
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا مستقبل کوچ غیر ملکی ہوگا
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی تلاش کا معاملہ خود دیکھ رہے ہیں، ٹیم کامستقل ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری کرسٹن مستقل ہیڈ کوچ کی شارٹ لسٹ میں سرفہرست ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی بیٹسمین سائمن کیٹچ کا نام بھی اس عہدے کے لیے زیر غور ہے۔ذرائع کا ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر سے نعمان نیاز کا غیر مناسب رویہ ،کرکٹرز، اداکار اور سیاست دان شعیب کے دفاع میں سامنے آگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے سٹار شعیب اختر کے ساتھ پی ٹی وی پروگرام کے دوران اینکر پرسن نعمان نیاز کے غیر مناسب رویہ کی وجہ سے سیاست، اداکار اور سابق کرکٹرز نے شدید مذمت کی ہے، یاد رہے کہ نعمان نیاز کے غیر مناسب رویہ کی وجہ شعیب ...
مزید پڑھیں »