کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید خان کی بطور کور کمانڈر کراچی تقرری کا خیر مقدم کیا۔ ایک مشترکہ بیان میں کے ایچ اے نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لئے ڈی جی رینجرز سندھ کی حیثیت سے ان کی محبت اور دلچسپی قابل قدر ہے،فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے کہا کہ بطور ڈی جی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021
کرکٹ سے بیٹسمین کی اصطلاح ختم، اب بیٹر کہا جائے گا
کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ کھیل میں اب بیٹسمین کو بیٹسمین نہیں کہا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے بیٹسمین کے لیے بیٹسمین کی اصطلاح استعمال نہیں کی جائے گی۔ آئی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریزکی منسوخی کا تنازع ، انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو لے ڈوبا
پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی کا تنازع انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق این واٹمور نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ این واٹمور کے عہدے کی مدت 5 سال تھی تاہم آئن واٹمور صرف 10 ماہ عہدے پر فائز رہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ...
مزید پڑھیں »46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ،حارث اور ندیم کے سنچری بریک
کراچی میں جاری 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے چھٹے روز حارث طاہر اور ندیم گل نے سنچری بریکس کھیلے۔ محمد اعجاز نے ایک میچ جیت کر گروپ ای میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے کراچی میں جاری ہیں۔ بدھ کو ہونے والے میچز میں ندیم گل نے عبدالجاوید کو 2-4 سے شکست دیدی، ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کا انگلش کرکٹ کائونٹی مڈل سکس سے معاہدہ
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ٹیم مڈل سکس سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں ہوں گے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی ہوم ٹیم مڈل سکس کے اعلامیے کے مطابق 21سالہ شاہین شاہ آفریدی اگلے سال سیزن کے آغاز میں ہی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،سدرن پنجاب نے نادرن کو 4وکٹوں سے شکست دیدی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے مرحلے میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کرناردرن کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو ناردرن نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »سینٹرل پنجاب نے سندھ کو بآسانی 8 وکٹوں سے ہرادیا
نیشنل ٹی ٹونٹی کے لاہور میں شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے ٹیبل ٹاپر جی ایف ایس سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی. سینٹرل پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں یہ پانچویں فتح ہے. سنٹرل پنجاب کی فتح میں حسین طلعت اور شعیب ملک نے مرکزی کردار ادا کیا. سنٹرل ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے روانہ
افغان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قطری دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگئی۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان کرکٹ بورڈ میں تعینات کردہ چیئرمین عزیز اللہ فاضلی اور چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے کابل میں کرکٹ ٹیم کو الوداع کیا۔ اس موقع پر چیئرمین کا کہنا تھاکہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تبدیلی سے مذاق اڑے گا، عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا، بھارت کے خلاف پہلے میچ کو لے کر جذباتی نہ ہوں تو یہ ٹیم ضرور کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں شاہینز ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی،سعود شکیل
پاکستان شاہینز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ دورۂ سری لنکا کے لیے اچھا اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے، سری لنکا میں شاہینز ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ ایک بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ پاکستان شاہینز کا دورۂ سری لنکا تمام پلیئرز کے لیے بڑا موقع ہے، پلیئرز کے پاس موقع ہے کہ پرفارم ...
مزید پڑھیں »