ہزارہ ڈویژن ونٹریوتھ سپورٹس فیسٹول ایبٹ آبادمیں شروع

پشاور(سپورٹس رپورٹر)اظہاریکجہتی کشمیر کےسلسلے میں ہزارہ ڈویژن ونٹریوتھ سپورٹس فیسٹول ایبٹ آبادمیں شروع ہوگیا۔فیسٹول میں مختلف اضلاع کی لڑکوں اورلڑکیوں کی ٹیمیں پانچ کھیلوں کے مقابلوں میں۔حصہ لےرہے ہیں۔

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس آپریشن سیدثقلین شاہ تھےجبکہ آرایس او ہزارہ احمدزمان اوردیگرشخصیات بھی موجودتھے

ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس خیبرپختونخوااورڈائریکٹریٹ آفبیوتھ آفیئرزکےبزیرایتمام ایبٹ آبادمیں جاری ونٹرسپورٹس فیسٹول میں والی بال،ٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن،باسکٹ بال اورسکواش کےمقابلے کھیلےجارہے ہیں۔جن میں ڈسٹدکٹ ایبٹ آباد،ہری پور،مانسہرہ،تورغراوردوسرے اضلاع کے مردوخواتین کھلاڑی شریک ہیں۔

تعارف: newseditor