روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 فروری, 2022

محمد یوسف بیٹنگ، شان ٹیٹ قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ مقرر

سابق کرکٹر محمد یوسف کو قومی ٹیم کا بیٹنگ اور آسٹریلیا کے سابق  فاسٹ بولرشان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ شان ٹیٹ آسٹریلیا کےخلاف سیریز کی تیاریوں کےدوران قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمےداریاں سنبھالیں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف  ہوں گے جب کہ  ثقلین مشتاق کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال، ہاکی اور نیٹ بال کے مقابلے

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال، ہاکی اور نیٹ بال کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل محمد آصف زمان (ریٹائرڈ ) مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر قومی ...

مزید پڑھیں »

جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں 16 ویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ کا رنگارنگ آغاز۔

گجرانوالہ( پرویزشیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ کا جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں رنگارنگ آغاز ہوگیا۔مہمان خصوصی صدر چیمبرآف کامرس گجرانوالہ شعیب بٹ نے اے ڈی سی گجرانوالہ حسین علی رضا ، فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ، ڈویژنل اسپورٹس آفیسر سید منظر شاہ، چیمبر کامرس کے ایگزیکیٹیو ممبر محمد عارف ...

مزید پڑھیں »

سندھ ٹائیگر نے کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جیت لی

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ ٹائیگر نے جیت لی ۔ فائنل میں سندھ ٹائیگر نے سندھ ڈولفن کو 21-15، 14-21 اور 21-17 سے شکست دی ۔ اختتامی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی (4 تا 8 مارچ)، دوسرا کراچی (12 تا 16 مارچ) اور تیسرا لاہور (21 تا 25 مارچ) میں کھیلا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!