روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 فروری, 2022

پی ایس ایل7،نسیم شاہ کی بائولنگ سمیڈ کی بیٹنگ رائیگاں، پشاور زلمی نے میدان مار لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔  پشاور نے کوئٹہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا جس ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر عماد وسیم پر جرمانہ عائد

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی کنگز کے اسپنر عماد وسیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ میچ کے پہلے اوور میں رحمان اللَّه گرباز کو آؤٹ کرکے نامناسب ردعمل ظاہر کرنے ...

مزید پڑھیں »

پشاورہاکی ٹرف منصوبہ،بغیرمشاورت ٹیلنٹ کی تباہی کاسبب بن گیا

صوبائی دارالحکومت پشاورکیلالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے ٹرف بچھانے کامنصوبہ پشاورمیں ہاکی ٹیلنٹ کے خاتمے کاباعث بن گیا،ٹرف لانے سے قبل ہی پراناٹرف اکھاڑکرکھلاڑیوں کے پریکٹس کاسلسلہ بندکردیاگیاجسکے نوجوان کھیل کے بجائے نشے دیگرغلط سرگرمیوں میں مشغول رہنے کاخدشہ ہے۔محکمہ کھیل حکام کاکہناہے کہجنوری میں شروع ہونیوالا یہ منصوبہ مارچ میں مکمل ہوگا۔صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کی مشاورت کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا معیار بہت بلند ہے، ٹم ڈیوڈ

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل میں فاسٹ بولرز کی تیز گیندوں کو چیلنج قرار دیا ہے۔جارحانہ بیٹنگ کے لئے مشہور ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ مجھے گزشتہ ایک برس میں بہت سی لیگز کھیلنے کا موقع ملا ہے، ہر مقابلے کے اپنے چیلنجز ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ...

مزید پڑھیں »

ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار تھے۔خیال رہے کہ پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز ...

مزید پڑھیں »

شاداب کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید کو کھلاڑی ان فٹ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان سمیت 3 کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہیں اور فاسٹ بولر ذیشان ضمیر کو سائیڈ سٹرین ہے جبکہ محمد اخلاق کو ٹانگ پر گیند لگی تھی۔شاداب خان کی میڈیکل رپورٹ اور ذیشان ضمیر کی ایم آر آئی رپورٹ دوپہر میں موصول ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی فاسٹ بائولر مائیکل نیسر سائیڈ سٹرین کا شکار ہو گئے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی   میڈیا کا بتانا ہےکہ مائیکل نیسربرسبین میں نیو ساؤتھ ویلزکے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے جس کے بعد ان  کا ٹیم کے ہمراہ  دورہ  پاکستان خدشات کا  شکار  ہوگیا ہے۔ مائیکل نیسر پاکستان کا دورہ کرنے والی 18 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے منگنی کرلی

ٹوکیو اولمپکس میں ویمن سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کی منگنی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ماحور شہزاد کا رشتہ میجر فیضان عالم کے ساتھ طے ہوا ہے  جس کے بعد گزشتہ روز ان کی منگنی کی تقریب ہوئی۔ ماحور شہزاد کی منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب سمیت دوست ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!