روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2022

پی ایس ایل7، لاہور قلندرز کی دھمال، ملتان سلطانز کو مات دیدی

183رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں130 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، صہیب مقصود 29 رنز بناکر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ یہ ملتان سلطانز کی رواں ایونٹ میں پہلی شکست ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت  دی۔ لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں4 ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک کی سجاس یونائیٹڈ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

قومی و بین الاقوامی کھیلوں کی کوریج کرنے والی پاکستان کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی کامیابی پر تمام کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ویب سائٹ کے چیف ایگزیکٹو، جملہ سٹاف نے سجاس کے انتخابات میں آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی ...

مزید پڑھیں »

امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے۔ ورلڈ امیچور ٹاپ ٹین رینکنگ میں عمر خالد نے سترہ سال یا اس سے کم عمر گالفرز کو جوائن کر لیا ہے۔ گزشتہ سال مختلف ایونٹس میںمسلسل اچھی کارکردگی کی بدولت وہ کیریئر کی بہترین درجہ بندی 296 پر آگئے ہیں۔ اس سے ...

مزید پڑھیں »

کے پی اولمپک انتخابات،ووٹ کیلئےایسوسی ایشنز کو نت نئی آفرز،ایسوسی ایشنزعہدیدارپریشان،آئین کافائدہ اٹھاکرکئی سرگرم عہدیدارووٹ پول کرنےسےمحروم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی تشکیل شدہ الیکشن کمیٹی کت زیراہتمام بارہ فروری کوپشاورمیں ہونیوالے کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے جوڑتوڑاپنی عروج پرہے اوردونوں کی جانب سے ایسوسی ایشنزکےباراکین کیساتھ رابطوں کا سلسلہ وسیع تر ہوتا جارہا ہے اور اہم حکومتی عہدیداربھی میدان میں کھودپڑے ہیں جوپس پردہ رہتے ہوئےاپنے من پسند شخصیت کو لانے کیلئے لنچ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل رائونڈر محمد نواز پائوں کی انجری کے سبب پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے محمد نواز کے پی ایس ایل سے باہر ہوجانے کی تصدیق کی ہے۔محمد نواز کو ٹریننگ کے دوران بائیں پائوں میں انجری ہوئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!