روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 فروری, 2022

پی ایس ایل7،شاداب کی دھواں بیٹنگ کام نہ آئی،ملتان سلطانز نے مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کے باوجود ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ سلطانز نے اننگز کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 218 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 218 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

اربا ب نیاز کرکٹ سٹیڈیم جون 2022 تک مکمل ہوجائیگا،آصف خان

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی وفوکل پرسن برائے میگا پراجیکٹس واحیائے پشاور آصف خان نے کہاہے کہ اربا ب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پر 75 فیصد کام مکمل ہے اور انشا اللہ جون2022 تک مکمل کردیاجائیگا اور وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان جولائی 2022 میں افتتاح کرینگے ۔ جبکہ132 سٹیل ٹریسز 17 رہ گئے جس پر زور ...

مزید پڑھیں »

سٹی سکول حیات آباد پشاورکیمپس نے سپورٹس انتھوزیہ جنرل ٹرافی جیت لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)سٹی سکول حیات آباد پشاورکیمپس نے ہوم گراوڈ کافائدہ اٹھاتے ہوئے سپورٹس انتھوزیہ جنرل ٹرافی جیت لی۔ایونٹ میں سٹی سکولز پشاورکی تمام برانچز کے علاوہ کوہاٹ،مرددان ،چارسدہ،صوابی اوردیگراضلاع کی برانچز کے بچوں نے بھی کثیر تعدا د میں شرکت کی فائنل مقابلوںکے موقع پرڈائریکٹرسپورٹس آپریشنل سیدثقلین شاہ اور ریجنل ہیڈ الائیڈ بینک بختیار احمدمہمان خصوصی تھے جبکہ اس ...

مزید پڑھیں »

چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کے دوسرے دن بھی بائیکستان سائیکلنگ اکیڈمی میڈل ٹیبل پر اول

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن چھٹی روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ دوسرے دن کے مقابلوں کا آغاز پاکستان آرمی کے بریگیڈیر فہد نے کیا اس موقعہ پر سکول کے بچوں کی ایک بڑی تعداد ایونٹ کو دیکھنے کے لئے موقعہ پر موجود تھی آج چار مقابلے ہوئے جسمیں ا یلیٹ ٹیم ٹائم ٹرائل مرد اور خواتیں اس کے ساتھ جونئر روڈ ریسزز مرد ...

مزید پڑھیں »

ایشین انڈر22براؤنز مڈلسٹ باکسر زوہیب رشید کا شاندار استقبال

کراچی (اسپورٹس نیوز)ایشین انڈر 22 باکسنگ چیمپئن شپ تاشکند ازبکستان میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد باکسر48کلو گرام میں براؤنز میڈلسٹ زوہیب رشید کراچی پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اصغر بلوچ، پاکستان نیوی باکسنگ ٹیم کے کوچ زیغم مسیل، نیوی باکسنگ ٹیم زوہیب رشید کے والد عبدالرشید بلوچ(سابق انٹر نیشنل)، اور لیاری سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ بی کا تیسرا راؤنڈ مکمل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن بلیوز نے بلوچستان بلیوز کو 74 رنز سے ہرادیا۔ 184 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 109 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد نبیل اور حسن خان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل ناردرن کی پوری ٹیم 183 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔علی مہدی 35 رنز بناکر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!