روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 فروری, 2022

پی ایس ایل 7، سنسنی خیز مقابلہ، پشاور زلمی نے قلندرز کو سپر اوور میں شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ بیٹنگ کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ٹائی ہو گیا اور میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہو گا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آخری لیگ میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں باسکٹ بال، سکوائش اور ٹینس کے انفراسٹرکچر کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ

تیسری کمشنر کراچی میراتھن کے کامیاب انعقاد اور کراچی شہر کے بچوں کو فٹبال کی تربیت کے لیے سوئنڈن ٹاؤن فٹبال کلب سے معاہدہ کے بعد کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا اہم اقدام. کراچی شہر میں باسکٹ بال، اسکوائش اور ٹینس کے انفراسٹرکچر کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ. اس پر اتفاق کمشنر کراچی محمد اقبال میمن ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس ہاکی میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن اولمپئین عبدالوحید خان انتقال کر گئے

اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے، ان کی عمر 85 برس تھی اور وہ 1960 کے روم اولمپکس میں سونے کا پہلا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے ۔ عبدالوحید خان 1962 میں ہوئے جکارتہ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ بھی تھے جب کہ 1966 کے بنکاک ایشین ...

مزید پڑھیں »

پہلی ٹوور ڈی خیبر نیشنل سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ یوسف خان نے جیت لیا

وادی خیبرمیں منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبر نیشنل سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ ریس میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑی یوسف خان نے پہلی، بلوچستان کے عاطف نے دوسری جبکہ خیبرپختونخوا کے محسن خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈٹورازم اتھارٹی، کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن، ٹورازم پراجیکٹ ضم اضلاع، پاک فوج،ایف سی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے۔ سابق کپتان یونس خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،اور جس کی زندہ مثال شاداب خان، حسن علی، حیدر علی، شاہنواز دھانی، محمد آصف اور حارث راف جیسے نوجوان کھلاڑیوں کی کارگردگی سب کے سامنے ہے،اور سندھ حکومت کو بھی چاہئے کہ کرکٹ کے میدانوں ...

مزید پڑھیں »

دیر چیمپئن ٹرافی فٹبال ٹورنامنٹ اتحاد برادرز منڈہ نے جیت لیا

منڈہ سٹڈیم میں ایک ماہ سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ دیر چمپئن ٹرافی کے نام سے منعقدہ دوسرا ایڈیشن اختتام پذیر ہوا۔فائنل میچ منڈہ اتحاد برادرز اور ینگر ٹیکر میاں کلے کے درمیان کھیلا گیا۔فائنل میں اتحاد برادرز منڈہ نے ینگر ٹیکر میاں کلے ہراکرٹرافی اپنے نام کرلی۔مہمانان خصوصی مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سابق سینیٹر زاہد خان،سینیٹرحاجی ہدایت اللہ،ضلعی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، بابر اعظم

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن سے کراچی کنگز کے باہر ہونے پر کپتان بابر اعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ ان کا سکواڈ اختتام اچھا نہیں کر سکا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے اپنی اور ٹیم کی تصاویر ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیریز، پی سی بی اہم شخصیات کو مدعو کریگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے تاریخی دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا، ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے اعلیٰ حکومتی شخصیات کو بھی مدعو کیا جائے گا۔اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ...

مزید پڑھیں »

ہمارے گینگ میں اضافہ ہو رہا ہے، شاہنواز دھانی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ٹیم میں گینگ بنالیا ہے۔مائیکرو بلاکنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے اپنے گینگ میں ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر ٹم ڈیوڈ کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ کلب میں آپ کا خیر مقدم ہے۔انہوں نے عمران طاہر کو مخاطب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

راشد خان کی مداح خاتون کا پیغام

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان اپنے قومی فرائض کی وجہ سے اپنے وطن افغانستان واپس چلے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں موجود ان کے مداح اداس ہیں۔ایسے میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان کی ایک خاتون مداح نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔خاتون ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!