روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 فروری, 2022

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کی کشتی کنارہ پر پہنچ کر ڈوب گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کے بعد پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔  اسلام آباد یونائیٹڈ کے 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 190 رنز بناسکی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ...

مزید پڑھیں »

کومبیکس اسپورٹس نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کے مطابق کھیل کا سامان فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ عمر سعید

کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کیجانب سے منعقدہ ایونٹس میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کے اعزازمیں سالانہ پرفارمنس ایوارڈ زکی تقریب مقامی کلب میں منعقد ہوئی جس میں کومپیکس اسپورٹس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (CEO) عمر سعید، فروٹ نیشن کے ہیڈ آف کمیونیکیشن فیصل خان، سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کی چیئرپرسن تہمینہ آصف، کراچی ...

مزید پڑھیں »

کالام سنواینڈ سپورٹس فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)سوا ت کی حسین وادی کالام کی شاہی گروانڈ میں سجنے والا تین روزہ سنواینڈ سپورٹس فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں ،دلکشی کھلاڑیوں اورفنکاروں کی جاندارو شاندارپرفارمنس کے بعد بخیروخوبی اختتام پذیر ہوگیا۔فیسٹول کے تیسرے روز کراٹے،جوجتسو،روایتی کھیل انگور گوشی کے فائنل مقابلوں کے علاوہ ملک بھرسے آئے ہوئے سیاحوں کے لیے موسیقی ،آتش بازی ،اوربچوں کے لیے مختلف ...

مزید پڑھیں »

پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے کشمیر ڈے ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کھیلی گئی کشمیر ڈے ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے جیت لی جبکہ سندھ نیٹ بال ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں ...

مزید پڑھیں »

اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اورموجودہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 90 کی دہائی میں کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے ہیں۔ اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر اظہر علی پاکستان کے ٹو ڈبلیوز کے آسٹریلوی بیٹرز کو تہس نہس کردینے والے اسپیلز کی یادیں ...

مزید پڑھیں »

آرام کرو لالا، اس عمر میں یہ عشق آسان نہیں ، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ پیغام جاری کردیا۔سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے 41 سالہ قومی کرکٹر شاہد آفریدی کو کچھ آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،انضمام نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ اس وقت پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے سیمی فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

ہیری بروک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف جیت پر خوش

پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائر لاہور قلندرز کے غیر ملکی بیٹر ہیری بروک نے ٹیم کی گزشتہ روز کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہیری بروک کا کہنا ہے کہ نئے دن کے ساتھ نئی جیت حاصل کی۔ہیری بروک نے فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف ...

مزید پڑھیں »

شان ٹیٹ پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کو تاخیر سے جوائن کرینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ ٹیسٹ سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ تاخیر سے جوائن کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شان ٹیٹ کے ویزہ اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، سفری دستاویزات جلد مکمل ہونے پر وہ کراچی میں تاخیر سے کیمپ میں آئیں گے۔کراچی میں کیمپ کا پہلا مرحلہ 23 فروری کو ختم ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کو میگا سٹار قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان کا میگا سٹار قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ لی گئی اپنی پرانی تصویر شیئر کی۔وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!