روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 فروری, 2022

پاکستان سپر لیگ 7،ملتان سلطانز کی مسلسل پانچویں جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دے کر مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ ڈویژن ونٹریوتھ سپورٹس فیسٹول ایبٹ آبادمیں شروع

پشاور(سپورٹس رپورٹر)اظہاریکجہتی کشمیر کےسلسلے میں ہزارہ ڈویژن ونٹریوتھ سپورٹس فیسٹول ایبٹ آبادمیں شروع ہوگیا۔فیسٹول میں مختلف اضلاع کی لڑکوں اورلڑکیوں کی ٹیمیں پانچ کھیلوں کے مقابلوں میں۔حصہ لےرہے ہیں۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس آپریشن سیدثقلین شاہ تھےجبکہ آرایس او ہزارہ احمدزمان اوردیگرشخصیات بھی موجودتھے ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس خیبرپختونخوااورڈائریکٹریٹ آفبیوتھ آفیئرزکےبزیرایتمام ایبٹ آبادمیں جاری ونٹرسپورٹس فیسٹول میں والی بال،ٹیبل ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس کا پی ایس ایل کرکٹرز کو اسٹیٹ گیسٹ سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کو اسٹیٹ گیسٹ اور وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی پنجاب کی زیرصدارت پی ایس ایل کے سکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ پی ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری

آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے۔کورونا کا شکار ہونے والی غلام فاطمہ کا پی سی آر ٹیسٹ منفی آگیا، انہوں نے قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد سکواڈ کو جوائن کرلیا۔اسٹیٹ بینک گرائونڈ پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرا انٹرا سکواڈ میچ کھیلا۔آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹسن لینگر دورہ پاکستان سے قبل مستعفی

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفی دے دیا، جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے کردی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفی ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی گئی تھی، انہوں نے پیشکش قبول نہیں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے مجھے سحر میں مبتلا کردیا، رکی پونٹنگ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی حکمرانی کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے حال ہی میں آئی سی سی گفتگو میں کہا کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے بھی ایک اچھے بیٹر ہیں۔رکی پونٹنگ نے کہا کہ یہ وقت کی بات ہے کہ بابر ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان ایک زبردست لیڈر ہیں، ٹم ڈیوڈ

ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے، گزشتہ سال لاہور قلندرز کی نمائندگی سے کافی اعتماد ملا تھا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ محمد رضوان ایک زبردست لیڈر ہیں، ہر کھلاڑی کو اعتماد دیتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7،زمان خان نے بازی پلٹ دی،اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمان خان کے شان دار آخری اوور کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔لاہور قلندرز کے اوپنرز نے ایک مرتبہ پھر بہترین آغاز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!