آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل

آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب کلرز سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں۔ سیمی فائینلز ایک روزہ وقفہ کے بعد 18 فروری کو کھیلے جائینگے۔ پاکستان واپڈا پاکستان نیوی کے مدمقابل ہوگی جبکہ پنجاب کلرز ماڑی پیٹرولیم سے نبرد آزما ہوگی۔ پہلا سیمی فائینل 3:00 بجے دن جبکہ دوسرا سیمی فائینل 6:00 بجے شام برقی روشنائیوں میں کھیلا جائیگا۔ جبکہ فائینل 19 فروری کو کھیلا جائیگا۔


پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیر نگرانی و پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گکھڑ سپورٹس کمپلیکس گوجرانوالہ میں جاری آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچز کے آخری روز تین میچز کھیلے گئے۔ ایونٹ کے چوتھے دن کا پہلا میچ پورٹ قاسم اور سندھ کے مابین کھیلا گیا.جو کہ پورٹ قاسم نے 3-6 سے جیت لیا.پورٹ قاسم کی جانب سے عبدالرحمن نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ جبکہ محسن نے ایک گول سکور کیا.سندھ ہاکی ٹیم کی جانب سےزین,قادر اور حارث ایک ایک گول سکور کرنے میں کامیاب ہوئے. مذکورہ میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض مظہر وسیم اورمبارک علی نے سرانجام دیئے جبکہ ریزرو ایمپائر مبشر علی تھے ۔ ججز کے فرائض جاوید صادق,اکرام الحق, منور چوہدری نے سرانجام دیئےاور ٹیکنیکل آفیشل کے فرائض ہارون سعید نے سر انجام دیئے۔


دوسرا میچ پاکستان نیوی اور ماڑی پیٹرولیم کے مابین کھیلا گیا.جو کہ ماڑی پیٹرولیم نے 2-3 سے جیت لیا.ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے عمیر ستار,غضنفر ,ارباز نے گول سکور کیے جبکہ پاکستان نیوی کی جانب سے سفیان نے دو گول سکور کیے.میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض حمزہ خان اور یاسر خورشید انٹرنیشنل نے سرانجام دیئے۔ ریزرو ایمپائر زاہد حمید تھے جبکہ ججز کے فرائض اللہ داد, حافظ ارشد، اسلم شاہ نے نبھائے اور ٹیکنیکل آفیشل کے فرائض رفیق خان نے سر انجام دیئے۔ آج کے دوسرے میچ کے مہمان خصوصی ایونٹ چیف کوآرڈینیٹر ڈی ایچ اے گوجرانوالہ عرفان باجوہ تھے جنہوں نے نیوی کی جانب سے دو گول کرنے والے کھلاڑی سفیان کو پانچ ہزار روپے کیش ایوارڈ اور ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے گول کرنے والے تینوں کھلاڑیوں کو پانچ ، پانچ ہزار روپے کیش ایوارڈ دیا۔


ایونٹ کا تیسرا دلچسپ میچ پاکستان واپڈا اور پنجاب کلر کے مابین کھیلا گیا.جو کہ3-3 گول سے برابر رہا. پاکستان واپڈا کی جانب سے سلمان ,عبدالرحمن,عاطف نے ایک ایک گول سکور کیے.جبکہ پنجاب کی جانب سے ابوبکر,حمزہ اور ابوذر ایک، ایک گول کرنے میں کامیاب ہوئے.ایمپائرنگ کے فرائض حافظ ہارون رشید اور سہیل جنجوعہ نے نبھائے ریزرو ایمپائر محمود علی تھے۔ ججز کے فرائض مرزا جاوید,اللہ داد, ظہیر الحق,شیخ علی عابد نے سرانجام دیئے اور ٹیکنیکل آفیشل کے فرائض شفقت ملک نے نبھائے۔ تیسرے میچ کے مہمان خصوصی کانگریس ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن و نمائیندہ پنجاب برائے ڈی ایچ اے راولپنڈی محمد یٰسین تھے۔ معزز مہمان خصوصی کو کھلاڑیوں اور آفیشلز سے متعارف کرایا گیا۔ اس موقع پر محمد یٰسین نے ڈی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے ایونٹ کے لئے خصوصی ٹرافی بھی تحفہ کی۔


سپورٹس ایرینا گکھڑ(گوجرانوالہ) میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پانچ صوبائی اور پانچ ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ آرگنائزنگ سیکریٹری کے فرائض کرنل ر آصف ناز کھوکھر جبکہ اولمپین دانش کلیم ٹورنامنٹ ڈائریکٹر جبکہ رانا لیاقت علی (اٹک) اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات کئے گئے ہیں۔ ایمپائرز مینجر ایف آئی ایچ ایمپائرز مینجر راشد محمود بٹ (ریلویز) کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ سابق انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر دلاور بھٹی اسسٹنٹ ایمپائرز مینجر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport