آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرا دیا، 224 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 217 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی اوپنر ناہیدہ خان نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا لیکن 26 کے اسکور پر سدرا اور کپتان بسمہ کی وکٹیں دو گیندوں پر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتا ہے۔آئی سی سی نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دے دیتے ہوئے سزا کے طور پر وینیو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کو مسلسل تیسری شکست
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرا دیا، 224 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 217 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی اوپنر ناہیدہ خان نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا لیکن 26 کے اسکور پر سدرا اور کپتان بسمہ کی وکٹیں دو گیندوں پر ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی لیگ سپنر مچل سوپیسن کل ڈیبیو کرینگے
آسٹریلیا نے کل سے شروع ہو رہے کراچی ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون بنالی ہے، مچل سویپسن کل ڈیبیو کریں گے، انہیں جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔مہمان ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ امید ہے کراچی کے وکٹ پر سپنرز کو سپورٹ ملے گی، پہلے ٹیسٹ کی کارکردگی سے مایوس نہیں، مگر ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں ٹیپ بال کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان میں ٹیپ بال کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار ، پہلا میچ 21 مارچ کو ایوب کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں ہوگا ، ٹورنامنٹ میں غیرملکی کھلاڑی بھی شریک ہوں گے ٹیپ بال مارخور چیمپینز لیگ کے پہلے دو کامیاب ایڈیشن کے بعد تیسرا ایڈیشن اکیس مارچ سے ایوب کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں شروع ہو گا ۔میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »حسیب اللہ، اسد شفیق، عمر امین اور محمد سرور کی پاکستان کپ میں سنچریاں
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 105 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے نوجوان حسیب اللہ اور تجربہ کار اسد شفیق کی سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ حسیب اللہ نے 134 گیندوں پر ایک چھکے اور 20 چوکوں ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی کی مردہ وکٹ کو آئی سی سی نے معیار سے کم قرار دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونیوالی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دے دیا ہے ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں ہونیوالے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی وکٹ کو ہر جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، میچ کے پانچ روز میں صرف 14 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف نے بھارتی حریف پنکچ کو شکست دیدی
آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ناک آؤٹ کردیا۔عالمی ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے پنکج کو 2-4 کے اسکور سے ہرایا۔ پاکستانی کیوئسٹ نے آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔دوسری جانب پاکستان کے محمد سجاد ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا، ہوم ٹیم نے 9 وکٹ پر 260 رنز بنائے، جبکہ بھارتی ٹیم 198 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ہیملٹن میں بھارت کے خلاف ہوم ٹیم کی پہلی وکٹ تو 9 رنز پر گر گئی ، لیکن پھر اس کی بیٹرز نے اچھی بیٹنگ کی ، ...
مزید پڑھیں »ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا
امریکا کے گالفر ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ٹائیگر ووڈز کا ہال آف فیم میں شمولیت پر کہنا ہے کہ میں یہاں اکیلے نہیں پہنچا، یہ پوری ٹیم کا ایوارڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والدین، سرپرست اور دوست اس میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے 15 میجر ...
مزید پڑھیں »