پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے جرمن لیجنڈ ہاکی اولمپین سٹیفن بلاکر(بلوشر) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپین آصف باجوہ سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سابق جرمن ہاکی لیجنڈ نے پاکستان ہکای فیڈریشن کی جانب سے ہاکی کے کھیل کے فروغ اور اسکی ترویج و ترقی کے پلان پر سیر حاصل گفتگو کی اور پی ایچ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز واپڈا، آرمی، نیوی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کی کامیابی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روزمینز کے ایونٹ میں واپڈا، آرمی، نیوی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدرمدثر آرائیں نے کیا جبکہ اس موقع پر سیکرٹری جنرل ، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن سید گوہر رضا کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ملائیشیا کی ویمن بیس بال ٹیم کو اموجا بلڈرز ویمن بیس بال سیریز کے دوسرے میچ میں 18-7 سے ہرادیا
پاکستان اور ملائیشیا کی نیشنل ویمن بیس بال ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل اموجا بلڈرز ویمن بیس بال سیریز کے مقابلے بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری ہیں۔ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے ملائیشیا کی ٹیم کو18-7 سے شکست دے دی۔ سیریز کے دوسرے میچ کے مہمان خصوصی اموجا بلڈرز کے سی ای او اسامہ احمد ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نےکامران غلام کی سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب کو شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ دفاعی چیمپئن نے 287 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کامران غلام نے 120 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 109 رنز کی شاندار اننگز ...
مزید پڑھیں »28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی
ُپشاور(سپورٹس رپورٹر) 28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی ، چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں، این ایچ اے، اسلام آباد، آرمی، او جی ڈی سی ایل اور دیگر محکموں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔او جی ڈی سی ایل کے نیئر زیدی، خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر احمد نواز اور کوہاٹ ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان بسکونی چیئرلیڈنگ چیمپئن شپ 2022،سینئر کیٹیگری میں سندھ کی پہلی پوزیشن
پاکستان چیئرلیڈنگ فیڈریشن کے تحت یہ تفریحی اور سنسنی خیز چیمپئن شپ میں سے ایک ہے۔ پاکستان بھر کے اسکولوں/کلبوں، صوبےاور کراچی کی مقامی ٹیمیں نے حصہ لیا، پارٹنر اسٹنٹ۔ گروپ اسٹنٹ۔ جونیئر اور سینئر زمرہ جات۔ کے مقابلہ کھلے گئے، جیتنے والی ٹیموں کو نقد انعام، میڈلز اور شیلڈ تقسیم دی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان چیئرلیڈنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کا پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغازکل سے ہوگا۔تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو کہ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ون ڈے میچز کی تیاری شروع کردی ہے جس کے لئے قذافی ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پچز بہت اچھی ہو تی ہیں،فنچ
آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے پاکستان میں پہلی مرتبہ کھیل رہا ہوں جسے لے کر بہت پرجوش ہوں۔پہلے ٹریننگ سیشن کے اختتام پر آن لائن پریس کانفرنس میں آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ سیشن اچھا رہا ، ہم ہوٹل سے نکلے تو سب پرجوش تھے، اب تک سب اچھا جا ...
مزید پڑھیں »وائٹ بال سیریز کے تمام میچ ہم جیتیں گے، فخر زمان
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے خلاف تمام وائٹ بال سیریز جیتنے کی امید ظاہر کی ہے۔فخر زمان نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں اچھی فارم ہے اور رنز ہو رہے ہیں جس کی خوشی ہے، اس سیریز میں ہم پورے پوائنٹ لینے کی کوشش کریں گے تاکہ رینکنگ ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کا گھر پہنچنے پر بیٹیوں کی جانب سے شاندار استقبال
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تاریخی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر گھر پہنچنے والے آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر کی بیٹیوں نے ان کا زبردست ویلکم کیا۔ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈی وارنر نے بیٹیوں کے والد کو ویلکم کرنے کی ویڈیوز و تصاویر انسٹاگرام پر جاری کیں جسے کرکٹر نے اپنے اکائونٹ پر بھی شیئر کیا۔ڈیوڈ وارنر کا ویلکم کرنے کے ...
مزید پڑھیں »