آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر الیسا ہیلی کا نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں میں دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلئے ہیں، ہیلی نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 170 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 26oچوکے بھی شامل تھے یہ اننگز عالمی کپ کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اپریل, 2022
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے فائنل میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسڑیلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دیکر ریکارڈ ساتویں بار عالمی کپ کا اعزاز جیت لیا، آسڑیلیا کی جیت میں اہم کردار ان کی اوپنر الیسا ہیلی کا رہا جنہوں نے 170 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی، ...
مزید پڑھیں »