قومی کپتان بابراعظم کا شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بائولنگ سے متعلق کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو سوئنگ کے ساتھ یارکر کرنے میں مکمل مہارت ہے، شاہین لینتھ بال کے ساتھ یارکر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ شاہین کا ٹیلنٹ، محنت اور پلان ہوتا ہے کہ پہلے اوور میں وکٹ لے کر دیتے ہیں، شاہین میں یہ ایک ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اپریل, 2022
آئی سی سی کو ویمنز ورلڈ کپ کی پرائز منی پر تنقید کا سامنا
آئی سی سی کو ویمنز ورلڈ کپ کی پرائزمنی پر تنقید کا سامنا ہے، ویمنز ورلڈکپ کی فاتح کو مینز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی پرائزمنی کا ایک تہائی حصہ ملا ہے۔انگلینڈ مینز نے 2019 میں 4ملین امریکی ڈالرانعامی رقم حاصل کی جبکہ آسٹریلیا ویمنز کو 1اعشاریہ 3 ملین ڈالرز رقم ملی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیا نے ...
مزید پڑھیں »کیا قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ روزے رکھ رہے ہیں؟
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفیڈ ایکمین روزے بھی رکھ رہے ہیں۔سیگفیڈ ایکمین روزے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں۔سیگفیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں نے کھلاڑیوں کے ساتھ روزے میں شامل ہونے کی کوشش کی، میرے لئے یہ ایک خاص تجربہ رہا ہے جسے ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے یونس خان دبئی روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دبئی روانگی کی اطلاع دی اور اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ۔ابوظہبی میں افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں شامل ہونے کے لیے دبئی روانہ ہورہا ہوں، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا۔یاد رہے کہ یونس خان کو ...
مزید پڑھیں »