میچ ہارنے کا غصہ، رونالڈو نے مداح کا فون توڑ ڈالا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک مداح کا فون غصے میں توڑ رہے ہیں، ویڈیو شیئر کرنے والے نے کیپشن میں لکھا ہے کہ رونالڈو نے ایورٹن کیخلاف میچ میں ایک صفر سے ناکامی کے بعد غصے کی حالت میں فون توڑ ڈالا تاہم کچھ دیر بعد 37 سالہ رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک بیان جاری جس میں وہ یہ سب کچھ کرنے پر معافی مانگ رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ ہم جس طرح کے دبائو میں کھیل رہے ہوتے ہیں اس میں ہمارے لئے جذبات کو قابو رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

تعارف: newseditor