روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 اپریل, 2022

سنیل گواسکر کا برطانیہ میں موجودہ کوہ نور ہیرا واپس لانے کا مطالبہ

بھارتی کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز سے برطانیہ میں موجود کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے میں مدد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے ایک میچ کے دوران جب فضائی منظر دکھایا جارہا تھا تو سنیل نے ساتھ بیٹھے انگلش کمنٹیٹر سے ہیرے کو لے کر مذاق کیا۔ انہوں نے ایلن سے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے دو کرکٹرز کورونا کا شکار

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سارل ایروی اور ویان ملڈر کورونا میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔دونوں کرکٹرز بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی جگہ کھایا زونڈو اور گلینٹن اسٹورمین کو ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »