کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلے میں اسٹریٹ چلڈرن گیمز فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف گیم کرکٹ، فٹبال، رسہ کشی، آرم ریسلنگ و دیگر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مختلف اداروں سے وابستہ سو سے زائد اسٹریٹ چلڈرن بچوں نے کھیلوں میں حصہ لیا۔ ایچ کے اسپورٹس اینڈ ...
مزید پڑھیں »