روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اپریل, 2022

ملکہ الزبتھ کی سالگرہ،سرفراز احمد نے یادگار تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی ساگرہ پر مبارکباد دینے کے لیے ان کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کردی۔سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی 96 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے ان کے ہمراہ تصویر جاری کی جو ورلڈکپ 2019 سے قبل ملکہ برطانیہ سے ملاقات  کی تھی۔ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم 96 برس ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے خوبصورت فیشن سے مداحوں کو پھر متاثر کردیا

بھارتی ٹینس سپرسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے سادہ لیکن خوبصورت فیشن سے متاثر کردیا۔ثانیہ مرزا نے اپنے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنے اور ان کی تعریفیں سمیٹنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے شاندار پھولوں سے پرنٹ شدہ لباس میں ...

مزید پڑھیں »

ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک

سابق آسٹریلوی کرکٹر ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز نے پر سکون رہنے کی ادویات دی ہیں۔ریان کیمپبل کی صحت سے متعلق ان کی فیملی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کی حالت کو تشویشناک بتایا گیا ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا تھا، وہ لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

رکی پونٹنگ ، مہیلا جے وردھنے انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ  کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راب کی کو امید تھی کہ ...

مزید پڑھیں »

بیٹے کی موت کے بعد رونالڈو کی نومولود کیساتھ پہلی فیملی فوٹو

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا  اپنے نوزائیدہ بیٹے کی موت کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والی حمایت پر شکر گزار ہیں۔گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ وہ اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ گھر واپس آگئے ہیں، اس جوڑے کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ نوزائیدہ بیٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!