پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی تائیکوانڈو پلیئرز کی کوچنگ کیلئے دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرلی ہیں ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق پاکستانی تائیکوانڈو پلیئرز رواں سال برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے علاوہ آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی سائوتھ ایشین گیمز میں بھی شرکت کرینگے یہی وجہ ہے کہ قومی تائیکوانڈو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے شروع ہوگا
بارسلونا ۔۔اے ٹی پی ٹورکے زیر اہتمام بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے سپین میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ بارسلونا اوپن ٹینس کا 69 واں ایڈیشن 18 اپریل سے ریئل کلب ڈی ٹینس بارسلونا میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا، جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم تھری پیس سوٹ پہن کر سوئمنگ پول میں کیا کر رہے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تھری پیس سوٹ میں سوئمنگ کرنے کی وجہ بتادی۔وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر سوٹ پہن کر سوئمنگ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پچھلی مرتبہ میں نے ٹریننگ کے بعد سوئمنگ کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس پر لوگوں کی جانب سے عجیب قسم کے ...
مزید پڑھیں »شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب نے حرم میں لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے عقب میں بیت اللہ بھی نظر آرہا ہے۔اپنے پیغام میں کرکٹر نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے تحریر کیا کہ انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کرلی۔شاداب کے مطابق انہوں ...
مزید پڑھیں »ریفری نے مسلمان کھلاڑی کا روزہ کھولنے کیلئے جاری میچ روک دیا
جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ریفری نے مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا۔ریفری نے میچ کے 65 ویں منٹ میں جب افطار کو وقت ہوا تو مسلمان فٹبالر موسی ...
مزید پڑھیں »یورپا فٹبال لیگ، فرینکفرٹ کی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
بارسلونا ۔۔یورپا فٹبال لیگ کے اہم میچ میں فرینکفرٹ کی ٹیم نے سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد بارسلونا کی ٹیم کو شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ ویسٹ ہم کے ساتھ ہوگا، فرنیکفرٹ کی جانب سے کوسٹک، بورے اور نیڈیکا نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ بارسلونا کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »جو روٹ نے انگلش ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا
جو روٹ نے انگلش مینز کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ جو روٹ کے پاس انگلینڈ کے مردوں کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر سب سے زیادہ میچ کھیلنے اور جیتنے کا ریکارڈ ہے۔ ان کی 27 فتوحات نے انہیں مائیکل وان (26)، سر الیسٹر کک، اور سر اینڈریو اسٹراس (24) پر سبقت دلا ...
مزید پڑھیں »کائونٹی کرکٹ کھیلنے سے کھیل میں بہتری آتی ہے،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہر فارمیٹ کے ٹاپ ٹین بولرز میں آنے کے حقدار ہیں، وہ جس طرح محنت کرتے ہیں اور پرفارمنس دیتے ہیں انہیں تو مزید آگے جانا ہے، وہ میرے لیے نمبر ون بولر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بابر اعظم نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان آئندہ 12 ماہ مسلسل بین الاقوامی کرکٹ میں مصروف رہے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔اس دوران قومی مینز کرکٹ ٹیم 7 ٹیسٹ، 17 ون ...
مزید پڑھیں »شان مسعود کائونٹی کرکٹ میں سب سے بڑی انفرادی اننگزکھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے
پاکستان کے بیٹر شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 239 رنز کی انفرادی اننگز کھیلی۔ شان مسعود نے 239 رنز کی اننگز سسکس کے خلاف ڈربی کے مقام پر کھیلی۔ شان مسعود کے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی یہ سب سے بڑی اننگز تھی۔ اس کے ...
مزید پڑھیں »