ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022

نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان دو ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میزبان کیوی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 118 رنز کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار کپتان ٹام لیتھم کا رہا جنہوں نے اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آسڑیلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز جیت لی

 ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے  9 وکٹوں سے شکست دے کر  20 سال بعد آسٹریلیا سے سیریز  جیت لی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 42 ویں اوورز میں 210 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے،آسڑیلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان اور  آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔   آسٹریلیا کی ٹیم میچ کے آغاز میں ہی مشکلات ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے فرنینڈس نے کلب کیساتھ معاہدے میں مزید توسیع کرلی

مانچسٹر یونائیٹڈ کے مڈ فیلڈر برونو فرنینڈس نے کلب کے ساتھ ایک سال مزید توسیع کا معاہدہ کرلیا ہے، ستائیس سالہ فرنینڈس نے کلب کو 2020 میں 47 ملین پائونڈ کی خطیر رقم پر جوائن کیا تھا اور اب اس توسیع کے بعد وہ 2026 تک کلب کو دستیاب ہونگے جبکہ معاہدے میں یہ شق بھی رکھی گئی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن،نومی اوساکا اور ایگا کا فائنل میں ٹکرائو

جاپان کی ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سوئس کھلاڑی بلینڈا بینکک کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مقابلہ پولینڈ کی کھلاڑی ایگا سوئیٹک کے ساتھ ہوگا جاپان کی نومی اوساکا جنہیں پہلے سیٹ میں چار ...

مزید پڑھیں »

عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع متوقع ہے۔عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ، فائنل میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو زیر کرلیا

بلوچستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ملتان میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس بلوچستا نے جیت کر پہلے خیبرپختونخوا کی ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی جو 46 اوورز میں 171 بنانے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کا مستقبل روشن ہے۔ اسٹیفن بلوشر

جرمنی سے تعلق رکھنے والے دنیائے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دو بار کے سلور میڈلسٹ اولمپیئن اسٹیفن بلاکر (بلوشر) نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی دعوت پر اپنی اہلیہ کے ساتھ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کا دورہ کیا۔ اسٹیفن بلوشر کے ایچ اے پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!