محمد یوسف کا کام کھلاڑیوں کی تکنیک بہتر بنانا ہے، توصیف احمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد  کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کا کام کھلاڑیوں سے خوشامد کرانا نہیں بلکہ ان کی تکنیک بہتر بنانا ہے۔نجی ٹی وی  میں گفتگو کرتے ہوئے توصیف احمد نے کہا کہ محمد یوسف باہر  بیٹھ کر  بڑی باتیں کرتے تھے، اب کام کر کے دکھائیں۔اس حوالے سے محمد یوسف کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔خیال رہے کہ محمد یوسف اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہیں۔

error: Content is protected !!