روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مئی, 2022

تائیکوانڈو کپ 22ء کا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کورین قونصل جنرل ہونگے. کامران قریشی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام کونسل جنرل آف ریپبلک آف کوریا کے تعاون سے سندھ تائیکوانڈو کپ 22ء پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی زیر نگرانی 20 مئی تا 22 مئی محمد صدیق میمن اسکاؤٹس جمنازیم میں منعقد ہوگا.مزکورہ ایونٹ کے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی ریحان ہاشمی,آرگنائزنگ سیکریٹری کامران قمر قریشی ایونٹ کو آرڈینیٹر عثمان فراز, خلدون راجہ، ماجیدا حمید اور ...

مزید پڑھیں »

مشفیق الرحیم بنگلہ دیش کی جانب سے 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے باز مشفیق الرحیم نے پہلے پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کی دوڑ میں تمیم اقبال کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، مشقیق الرحیم اب بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں یہ اعزاز انہوں نے سری لنکا کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے تیز ترین بائولر بننے کیلئے کیا ٹریننگ کی؟

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ کروانے کی ٹریننگ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں 157 اور 158 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہمیشہ بالنگ کرتا تھا۔شعیب اختر نے کہا کہ 157 اور 158 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تو کرنا تھا بالنگ لیکن 160 کلومیٹر فی گھنٹے ...

مزید پڑھیں »

شائقین کو قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ ڈیزائن کرنے کی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی شائقین کو اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور اگلی شرٹ ڈیزائن کرنے والا شخص بننے کا موقع دیا ہے۔ مقابلے کا اعلان خود پی سی بی نے کیا تھا اور یہ 25 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔ پی سی بی نے یہ فیصلہ شائقین کے ساتھ مختلف سٹیجز پر مشغول ہونے کے لیے لیا ...

مزید پڑھیں »

انشا اللہ میں کرکٹ میں جلد واپس آئوں گا،محمد حسنین

نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کا کہنا ہے کہ وہ جلد کرکٹ میں واپس آئیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حسنین نے اپنی بولنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ میں انشا اللہ میں کرکٹ میں جلد واپس آئوں گا۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز نے ان کے بولنگ ایکشن پر کام کرتے ...

مزید پڑھیں »

سیواگ نے شعیب اختر کے بائولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیدیا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دے دیا۔وریندر سہواگ نے بھارتی ڈیجیٹل شو پر بیٹھ کر شعیب اختر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا۔وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ شعیب اختر بولنگ کے وقت اپنا ہاتھ چھپا کر بھاگتے تھے اور جھٹکا مارکر گیند ...

مزید پڑھیں »

معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ پریکٹس کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئے۔رپورٹکے مطابق سیکرٹری الپائن کلب کرار حیدری نے بتایا کہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ تربیت کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئے جس کے باعث ان کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے۔کرار حیدری کے مطابق علی رضا سدپارہ معمول کی مشق کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر جنوبی افریقہ کے کرکٹر زبیر حمزہ پر پابندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقی بلے باز زبیر حمزہ کو 9 ماہ کے لیے معطل کردیا۔آئی سی سی کے فیصلے کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر زبیر حمزہ اس عرصے میں کسی طرز کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔واضح رہے کہ زبیر حمزہ کا رواں برس جنوری میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں مارچ میں عارضی ...

مزید پڑھیں »

تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ مس سیدہ راشد، شہید حکیم محمّد سعید وومین کرکٹ میچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ہمدرد فاؤنڈیشن اف پاکستان اور SMS اسپورٹس کے زیر ایتمام شہید حکیم محمّد سعید وومین کرکٹ میچ کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی ہمدرد فاؤنڈیشن اف پاکستان کی چیرپرسن مس سیدہ راشد نے بال کو ہٹ لگا کر میچ کا افتتاح کیا اور ان کے ساتھ SMS اسپورٹس کے CEO جاوید علی، احمد جاوید، شیخ راشد عالم، امین یوسف، ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کے خلاف وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین اسکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ اسپنر طوبہٰ حسن کو قومی خواتین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ملتان اور لاہور سے تعلق رکھنے والی بالترتیب گل فیروزہ اور صدف شمس ...

مزید پڑھیں »