پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد پر آل رانڈر شاداب خان نے مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے آصف علی کی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔شاداب خان نے اپنے پیغام میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 مئی, 2022
سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی
سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی پہنچنے پر سری لنکن سکواڈ کے تمام ممبرز کے کوویڈ ٹیسٹ کیے گئے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیم 21 مئی سے ساؤتھ اینڈ کلب میں ٹریننگ کرینگی، سکواڈ میں 14 کھلاڑی اور 8 آفیشلز شامل ہیں۔ 📹 pic.twitter.com/CqjHaXb4wZ ...
مزید پڑھیں »واں خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام کو 39 واں خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کل جمعہ سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔جمعرات کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں ملک کے ٹاپ پلیئرز عقیل خان، محمد شعیب، مزمل مرتضی، محمد عابد، یوسف خلیل، شہزاد خان، برکت اللہ، ہیرا ...
مزید پڑھیں »ترک باکسر رنگ میں ہارٹ اٹیک سے زندگی کی بازی ہار گیا
جرمن باکسنگ چیمپئن کے دوران ترک باکسر موسی یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں 38 سالہ ترک باکسر موسی یامک رنگ میں یوگنڈا کے حمزہ وینڈیرا سے باکسنگ کررہے تھے کہ میچ کے دوران انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم کے بازو کی تکلیف بڑھ گئی، آپریشن کرانے کا فیصلہ
ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جیولن تھرو کرتے وقت ان کے بازو میں تکلیف بڑھتی جارہی ہے، جس وجہ سے ان کا آپریشن لندن میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ کرکٹرز کی پنشن میں بڑا اضافہ کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تمام سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا روایتی گیمز’لکی مروت میں کڑکا ایونٹ سے آغاز ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ٍڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا روایتی گیمز کا لکی مروت سے باضابطہ آغاز ہوگیا، کڑکا کے عمر رسیدہ کھلاڑی حق داد خان نے کڑکا ایونٹ سے گیمز کا افتتاح کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس جمشید بلوچ، ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر اسماعیل وزیر، ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے چیف کوچ شفقت اللہ، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر ارشاد اللہ خان، ایڈمن آفیسر ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ سے سہ فریقی سیریز کی دعوت،پاکستان نے شرکت کی دعوت قبول کرلی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھیجنے کی ابتدائی طور پر ہامی بھرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ٹورنامنٹ میں ٹیم بھیجنے کے لیے کوشش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان
کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو کے پی ایل میں شامل کرنے کا اعلان کردیا، عارف ملک نے کہا کہ اس حوالے سے ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر دعوت نامہ بھیج رہے ہیں اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ چاہیں تو کھلاڑی کی حیثیت سے لیگ ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے
راولپنڈی( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کشمیر پریمیئر لیگ راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا ایڈیشن پہلے کے مقابلے میں زیادہ کامیاب ہوگا جسے پوری دنیا دیکھے گی، ...
مزید پڑھیں »