ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جیولن تھرو کرتے وقت ان کے بازو میں تکلیف بڑھتی جارہی ہے، جس وجہ سے ان کا آپریشن لندن میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی کا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ کرکٹرز کی پنشن میں بڑا اضافہ کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تمام سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا روایتی گیمز’لکی مروت میں کڑکا ایونٹ سے آغاز ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ٍڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا روایتی گیمز کا لکی مروت سے باضابطہ آغاز ہوگیا، کڑکا کے عمر رسیدہ کھلاڑی حق داد خان نے کڑکا ایونٹ سے گیمز کا افتتاح کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس جمشید بلوچ، ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر اسماعیل وزیر، ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے چیف کوچ شفقت اللہ، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر ارشاد اللہ خان، ایڈمن آفیسر ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ سے سہ فریقی سیریز کی دعوت،پاکستان نے شرکت کی دعوت قبول کرلی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھیجنے کی ابتدائی طور پر ہامی بھرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ٹورنامنٹ میں ٹیم بھیجنے کے لیے کوشش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان
کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو کے پی ایل میں شامل کرنے کا اعلان کردیا، عارف ملک نے کہا کہ اس حوالے سے ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر دعوت نامہ بھیج رہے ہیں اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ چاہیں تو کھلاڑی کی حیثیت سے لیگ ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے
راولپنڈی( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کشمیر پریمیئر لیگ راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا ایڈیشن پہلے کے مقابلے میں زیادہ کامیاب ہوگا جسے پوری دنیا دیکھے گی، ...
مزید پڑھیں »ملک بھر کے جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے گراس روٹ سے ہاکی ٹیلنٹ آگے لانے کیلئے ملک بھر کے جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا. پہلے مرحلے میں 22 مئی کو بلوچستان کے تمام کھلاڑیوں کے لئے کوئٹہ کے لالا موسیٰ ہاکی سٹیڈیم میں ٹرائلز کا اہتمام کیا گیا ہے .جس میں پی ایچ ایف کی جانب سے سیلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کپ 22ء کا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کورین قونصل جنرل ہونگے. کامران قریشی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام کونسل جنرل آف ریپبلک آف کوریا کے تعاون سے سندھ تائیکوانڈو کپ 22ء پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی زیر نگرانی 20 مئی تا 22 مئی محمد صدیق میمن اسکاؤٹس جمنازیم میں منعقد ہوگا.مزکورہ ایونٹ کے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی ریحان ہاشمی,آرگنائزنگ سیکریٹری کامران قمر قریشی ایونٹ کو آرڈینیٹر عثمان فراز, خلدون راجہ، ماجیدا حمید اور ...
مزید پڑھیں »مشفیق الرحیم بنگلہ دیش کی جانب سے 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے باز مشفیق الرحیم نے پہلے پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کی دوڑ میں تمیم اقبال کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، مشقیق الرحیم اب بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں یہ اعزاز انہوں نے سری لنکا کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے تیز ترین بائولر بننے کیلئے کیا ٹریننگ کی؟
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ کروانے کی ٹریننگ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں 157 اور 158 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہمیشہ بالنگ کرتا تھا۔شعیب اختر نے کہا کہ 157 اور 158 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تو کرنا تھا بالنگ لیکن 160 کلومیٹر فی گھنٹے ...
مزید پڑھیں »