قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ سے منسلک ہوگئے انہیں اہم عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔چیف ایگزیکٹو کشمیرپریمیئر لیگ نے میڈیا کو بتایا کہ سابق قومی کپتان راشد لطیف کشمیرپریمیئر لیگ سے منسلک ہوگئے ہیں اور وہ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داری نبھائیں گے،راشد لطیف کیساتھ کئی کرکٹرز بھی کچھ دنوں میں کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ مکمل، تربیتی کیمپ شروع ہو گیا
سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کی خاطر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جس کے بعد قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ گزشتہ روز نیشنل سٹیڈیم میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹرکراچی میں شروع ہو گیا ہے جو 18 مئی تک جاری رہے گا۔ 26 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ کے دورن ...
مزید پڑھیں »کارلوس الکاریز نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
سپین سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی انیس سالہ کارلوس الکاریز نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت لیا ہے، کارلوس نے فائنل میں دفاعی چیمپئن جرمنی کے الیگزینڈر زیرویف کو شکست دی، فائنل کا سکور چھ تین اور چھ ایک رہا، یاد رہے کہ کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »کائونٹی چیمپئن شپ، گیلمورگن نے لیسٹر شائر کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی
جاری انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں گیلمورگن کائونٹی نے اپنی دوسری جیت حاصل کرتے ہوئے لیسٹر شائر کائونٹی کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، لیسٹر شائر کائونٹی نے پہلی اننگز میں 320 رنز بنائے تھے جس میں پٹیل کے 87 رنز نمایا تھے جس کے جواب میں گیلمورگن کی ٹیم نے 437 رنز بنائے جس میں کارلسن کے 91 رنز ...
مزید پڑھیں »میامی گرینڈ پری فارمولا ون کار ریس میکس ورسٹاپن نے جیت لی
میامی گرینڈ پری فارمولا ون کار ریس میں میکس ورسٹاپن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ریس میں دوسری پوزیشن چارلس جبکہ تیسری پوزیشن کارلوس سنیز نے حاصل کی، یاد رہے کہ یہ رواں سال ورسٹاپن کی دوسری مسلسل جیت ہے اور وہ رواں سال مسلسل دو ریسیں جیتنے والے پہلے ڈرائیور بھی بن گئے ...
مزید پڑھیں »محمد عباس کی میچ میں 9 وکٹیں ، ہیمشائر کائونٹی نے گلوسٹر شائر کو شکست دیدی
ہیمشائر کائونٹی نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے گلوسٹر شائر کائونٹی کو 87 رنز سے شکست دیدی، ہیمشائر کائونٹی کی جیت میں ایک بار پھر پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عباس کا کردار نمایاں رہا جنہوں نے میچ میں مجموعی طور پر نو وکٹیں حاصل کیں، محمد عباس نے پہلی اننگز میں 62 رنز دیکر چھ جبکہ دوسری ...
مزید پڑھیں »بھارت سے ہارنے پر ٹیم تبدیل ہوجاتی ہے،معین خان
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارے تو پی سی بی نے جھوٹا کسینو سکینڈل بنوادیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سابق کپتان معین خان نے اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ شرکت کی اور مختلف سوالات کے جوابات دیے۔معین خان کی اہلیہ نے بتایا کہ یہاں پاکستان میں لوگوں کو ...
مزید پڑھیں »راشد خان اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے
افغان کرکٹر راشد خان ماں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے۔راشد خان نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے راشد خان نے جذباتی انداز میں لکھا کہ پیاری امی! کیا آپ واپس آکر کچھ دیر ...
مزید پڑھیں »روسی باکسر دمتری نے کینیلو الوریز کو شکست دیدی
میکسیکو کے باکسر کینیلو الواریز کو اپنے حریف روس کے ڈمتری بائیول کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اکتیس سال کینیلو الواریز جو سپر میڈل ویٹ چیمپئن ہیں کی 61 مقابلوں میں دوسری شکست ہے، دوسری جانب اکتیس سالہ دمتری بائیول جنہیں اس مقابلے میں پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی ملی ہے نے اپنی جیت کے سلسلے کو ...
مزید پڑھیں »میڈرڈ اوپن، خواتین کا ٹائٹل اونس جبیر نے جیت کر نئی تاریخ رقم کردی
تیونس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی اونس جبیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی حریف امریکی کھلاڑی جسیکا پیگولا کو شکست دیکر ٹائنل اپنے نام کرلیا ہے، ٹینس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ٹائٹل کسی عرب افریقی خاتون نے جیتا ہے، ستائیس سالہ اونس جبیر ...
مزید پڑھیں »