پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔تیسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا تھا، جواب میں پوری مہمان ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اس طرح یہ میچ پاکستان نے 53 رنز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2022
عثمان وزیر نے ڈبلیو بی اے ایشیا ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی اے ایشیا ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔گلگت میں انٹرنیشنل پروفیشنل باکسنگ مقابلے میں قومی باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی اے ایشیا ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیاباکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کو ناک ناک آئوٹ کردیا۔واضح رہے کہ ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر پہلی بار گلگت میں ایکشن میں دکھائی ...
مزید پڑھیں »کیا سرفراز احمد کا بین الاقوامی کرکٹ کیریئر ختم ہو گیا؟
پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریباً ختم ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کی ٹیم میں شمولیت کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کریئر تقریبا ختم ہو گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ...
مزید پڑھیں »موٹرسائیکل ریس حادثے میں باپ بیٹا ہلاک
برطانیہ میں موٹرسائیکل ریس کے دوران حادثے میں باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے، 56 سالہ راجر موٹرسائیکل چلا رہے تھے اور ان کا 21 سالہ بیٹا بریڈلی ان کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ریس کے آخری رانڈ میں پیش آیا اور دونوں باپ بیٹا جان گنوا بیٹھے۔آنجہانی راجر کی یہ 20ویں ریس تھی جبکہ ان کے ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ریپ کی درخواست خارج
امریکی جج نے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ریپ کی درخواست خارج کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال سپر اسٹار کے خلاف درخواست نیواڈا کی خاتون نے دائر کی تھی۔خاتون نے الزام لگایا تھا کہ رونالڈو نے 2009 میں لاس ویگاس کے ہوٹل میں زیادتی کی کوشش کی تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے خاتون ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی شبنیم اور سونی نے آئرش بیٹنگ لائن کو تباہ کر ڈالا
جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میچ میں آئرش ویمن کرکٹ ٹیم کو نو وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیدی، آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر ان کا یہ فیصلہ اس وقت انتہائی غلط ثابت ہوا جب پوری ٹیم 27.2 اوورز میں صرف ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور،سری لنکا نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا
سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان سری لنکا نے آسڑیلیا کو شکست دیدی،آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز سکور کئے، ڈیوڈ وارنر 39 مارکس سٹیونیس 38 رنز کے ساتھ نمایاں ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ میں روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر
محکمہ کھیل کے زیر اہتمام کوہاٹ میں روایتی کھیلوں کے مقابلے ختم ہو گئے۔ کھلاڑیوں نے تیر اندازی، کبڈی، رسہ کشی، پتھر پھینکنے، گلی ڈنڈا، بلوری اور دیگر مقامی کھیلوں میں حصہ لیا۔ بڑوں کے علاوہ بچوں کی بڑی تعداد نے بھی مقابلوں میں شرکت کی۔ ریجنل سپورٹس افسر کوہاٹ سکندر شاہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے اشتراک سے خوشحال باجوڑ ٹی 10 لیگ کا انعقاد
ضلع باجوڑ میں نوجوانوں کے لئے صحت مند سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے اشتراک سے”خوشحال باجوڑ ٹی 10کرکٹ لیگ 2022″ کا انعقاد کیا گیا. ایک ماہ سے زائد عرصہ تک منعقدہ اس کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضلع باجوڑ سے سولہ ٹیموں نے حصہ لیا. اختتامی تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں میڈلز ...
مزید پڑھیں »