شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے کیوں ملاقات کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کی تصویر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گردش کر رہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیوں کی تاہم اس بات کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔

تعارف: newseditor