روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جون, 2022

انگلش ٹیم کے بیٹنگ کوچ بھی کورونا کا شکار ہو گئے

انگلش ٹیم کے گرد چھائے کرونا کے سائے کم نہ ہوسکے، اہم ترین رکن بھی وبا کا شکار بن گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم کے بیٹنگ کوچ مارکس ٹریسکوتھک کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ سے پہلے ہیڈنگلے میں ٹریننگ سیشن کے دوران طبیعت ناسازی کے باعث وہ کیمپ چھوڑ کر چلے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ضلع بٹگرام میں مقابلوں کا آغاز

محکمہ کھیل کے زیر اہتمام ضلع بٹ گرام میں روایتی گیمز کا آغاز ہوگیاجس میں ضلع بٹ گرام اور ضلع تورغر کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں یہ مقابلے الائی کے مقام پر منعقد کئے جارہے ہیں دو روزہ مقابلوں میں مختلف روایتی کھیلوں میں کھلاڑی اپنی بہترین صلاحیتوں کااظہار کریں گے ان میں چیندرو’ مونی مونی’گولی’ گلی ڈنڈا’مخہ اور ...

مزید پڑھیں »

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں اڈوپٹڈ سپورٹس بارے آگاہی سیمینار

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں اڈوپٹڈ سپورٹس بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے طلبہ نے شرکت کی اس موقع پرسابق ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود مہمان خصوصی تھے، ڈاکٹر طاہر علی اکبر ، ریجنل سپورٹس افسر احمد زمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد، حامد علی، بھی موجود تھے۔ سیمینار کا ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹ میں جیت کیساتھ واپسی

معروف امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز ایک سال بعد ٹینس کورٹ میں واپس آ گئی ہیں۔سرینا ولیمز نے ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کا پہلا میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ایسٹبورن ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کے میچ میں امریکی ٹینس سٹار اور 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز اور اونس جیبور کی جوڑی نے ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین نے قومی ٹیم میں واپسی کو اولین ٹارگٹ بنا لیا

فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیا ہے، محمد حسنین حال ہی میں بولنگ کرانے کے اہل ہوئے ہیں۔محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا جس کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ان کے بولنگ ایکشن پر کام کیا گیا اور لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کو ریڈ اور وائٹ بال کیلئے الگ الگ سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی کرکٹرز کو ریڈ بال اور وائٹ بال کے الگ الگ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تین فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو پی سی بی کے دو کنٹریکٹ ملیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ملازمین خاص طور پر نچلے طبقے کے ملازمین کی تنخواہوں میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،شاہد آفریدی ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی اس سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مینز ان گرین کے امکانات کے بارے میں پراعتماد ہیں۔ نجی ٹی وی کے شو میں بات کرتے ہوئے آفریدی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے میگا ایونٹ کے لیے تمام بنیادوں کا احاطہ کر لیا ہے۔ آفریدی نے کہا کہ جو ...

مزید پڑھیں »

جیسن رائے کو پاکستان سپر لیگ میں کن مشکلات چیلنجز کا سامنا تھا؟

انگلینڈ کے شاندار اوپننگ بلے باز جیسن رائے نے اس سال کی پاکستان سپر لیگ کے دوران اپنی مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی اور ان چیلنجوں کا اشتراک کیا جن سے وہ نمٹ رہے تھے۔ روئے نے پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار فارم دکھائی ۔ جیسن روئے نے 6 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی عالمی درجہ بندی میں بابر کی حکمرانی برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں مردکھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کی ہے۔ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں پاکستان کے بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ایک درجہ ترقی کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔سری لنکا کرکٹ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا۔اعلان کردہ شیڈول میں ایک وارم اپ میچ اور دو ٹیسٹ میچز شامل ہیں، تین روزہ وارم اپ میچ 11 سے 13 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔اس کے ...

مزید پڑھیں »