انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دیکر مشن کلین سویپ مکمل کرلیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم جسے میچ جیتنے کیلئے 296 رنز کا ہدف ملا تھا نے اپنی نامکمل اننگز میچ کے پانچویں روز 182 رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر دوبارہ شروع ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جون, 2022
عثمان قادر نے بیٹی کیساتھ تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے عثمان قادر نے بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو اینڈ فوٹوز کے مایہ ناز ایپلی کیشن ‘انسٹا گرام’ پر کرکٹر عثمان قادر نے بیٹی حورین قادر کے ساتھ جذباتی تصویر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا صارفین کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز
نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا، پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے افتتاح کیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے اس موقع پر کہا کہ نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو میں ملک بھر سے 264 جونئیر پلئیرز شریک ...
مزید پڑھیں »شان مسعود رواں کائونٹی سیزن میں 1ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ اس سال یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پلیئر ہیں جبکہ انہوں نے اس سال پروفیشنل کرکٹ میں دو ہزار رنز بھی مکمل کرلیے ہیں۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ 2022 میں شان مسعود ڈربی شائر کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کی مداحوں سے اپنے والد کیلئے دعائے صحت کی اپیل
پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین رہنے والے عُمر اکمل نے اپنے مشکل وقت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے دُعاؤں کی اپیل کردی۔عمر اکمل نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی بسترِ علالت سے تصویر شیئر کی۔ تصویر میں عمر اکمل کے والد کو بیمار حالت میں بیڈ پر لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔عمر ...
مزید پڑھیں »میرے بارے میں پی سی بی میں جمع رپورٹ کو عوام کے سامنے لایا جائے،احمد شہزاد
ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا مطالبہ کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد نے کہا کہ میرے بارے میں ماضی کی ٹیم مینجمنٹ نے جو رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کرائی اور جس کی بنیاد پر مجھے ٹیم سے دور رکھ کر نقصان پہنچایا گیا ہے اس کو عوام کے سامنے لایا جائے۔ ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم اور روی شاستری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی بھارت کے سابق آل رانڈر اور ہیڈ کوچ روی شاستری کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز روی شاستری نے لندن میں لارڈز سے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر وسیم اکرم کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔ تصویر میں شاستری اور وسیم اکرم ایک ...
مزید پڑھیں »کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے،جہانگیر خان
دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی اورسابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے اولمپک تحریک سے نہ صرف مختلف قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پرلایا جاسکتا ہے بلکہ صحت مند طرز زندگی کی حوصلہ افزائی اور کھیل کو وسیع پیمانے پر فروغ بھی دیا جاسکتا ...
مزید پڑھیں »کم بیکس پاکستان ٹینس ٹریننگ کیمپ ، ڈاکٹر فرحت عباس نے دورہ کیا
صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ‘کم بیکس پاکستان انٹرنیشنل کے تعاون سے جاری پشاور کے شاہی باغ ٹینس کمپلیکس میں جاری ٹینس کیمپ کا گزشتہ روز صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر ‘کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس نے دورہ کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل’ کوچ ذاکر اللہ ‘اسرار گل ...
مزید پڑھیں »پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن انتخابات مکمل ، طارق پرویز صدر منتخب
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات گزشتہ روز پشاور میں منعقد ہوئے اجلاس کی صدارت سینئر نائب صدر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سہیل بن قیوم نے کی’پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی جاری ہونیوالی پریس ریلیز کے مطابق انتخابات کے لئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری ذوالفقار بٹ نے بطور آبزرور شرکت کی انتخابات ...
مزید پڑھیں »