پنجاب سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژنل سوکر فٹ سال چیمپئن شپ 23 جون سے ساہی وال میں شروع ہو گی۔ گذشتہ روز پنجاب سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری منیر احمد نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں پنجاب بھر کے نو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی کے زیراہتمام سمر بیڈمیٹن تربیتی کیمپ میں خصوصی بچوں کو (کل) تربیت دی جائے گی
مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام جاری سمر بیڈمیٹن تربیتی کیمپ میں خصوصی بچوں کو (کل) بدھ تربیت دی جائے گی۔گزشتہ روز مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل نے بتایا کہ مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے طلباء و طالبات کے لئے فری سمر بیڈمیٹن تربیتی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ اور ڈیف ٹیموں کے لیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان
پی سی بی کی جنرل باڈی کا اجلاس 20 جون بروز پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا۔ پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 20 کے تحت جنرل باڈی نےپی سی بی کی سالانہ رپورٹ اور اکاؤنٹس کی آڈٹ شدہ رپورٹس کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بین الاقوامی سطح پر ...
مزید پڑھیں »ہالے اوپن:ہیوبرٹ نے رواں سال کا پہلا ٹائٹل جیت لیا
جرمنی میں کھیلے گئے ہالے اوپن کے مینز سنگل فائنل میں پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکاکز نے عالمی نمبر ایک حریف روس کے ڈینیئل میڈیڈیو کو باآسانی چھ، ایک اور چھ، چار سے مات دے کر رواں برس پہلا ٹائٹل جیت لیا۔جبکہ یہ ان کی گراس کورٹ پر بھی اولین ٹرافی تھی، 2021 میں ومبلڈن کے سیمی فائنلسٹ نے محض 65 ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی لنڈی کوتل شاہین آفریدی کے گھر آمد، پورا دن گزارا
سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے ہونے والے داماد شاہین آفریدی کے گھر ایک دن گزارا۔ 2021 میں شاہین آفریدی کے خاندان نے شاہد آفریدی سے ان کی دوسرے نمبر کی بیٹی انشا کا رشتہ مانگا تھا۔ بعد ازاں سٹار کرکٹر نے تصدیق کی کہ انہیں شاہین کے خاندان کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا امکان
پرتگالی سٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا امکان ہے۔رونالڈو رواں فٹ بال سیزن کے 38 میچوں میں 24 گول کر چکے جن میں 18 مرتبہ گیند کو انگلش پریمیئر لیگ کے دوران جال میں پہنچایا۔ذرائع کے مطابق ان کے ایجنٹ جارج مینڈس مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ نے کے لئے نئے کلب کی تلاش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں »نتھا لیون نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر نتھن لیون کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہو گی کیونکہ یہاں پر ٹیسٹ میچوں کیلئے ٹرننگ ٹریک بنائے جاتے ہیں، سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 29 جون سے شروع ہوگا ، آسڑیلوی ٹیم جس نے دورہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »سابق اوپنر توفیق عمر 41 برس کے ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم سابق بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز توفیق عمر نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لی ہیں، توفیق عمر 20 جون 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ توفیق عمر ریٹائرمنٹ کے بعد اس وقت قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں، توفیق عمر نے کیریئر میں کھیلے گئے 44 ٹیسٹ میچوں کی 83 اننگز ...
مزید پڑھیں »بھارت میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت حکومتی این او سی سے مشروط ہے، سلطان شاہ
بھارت میں رواں برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی شرکت این سی او سی سے مشروط ہے۔ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے لیے حکومتی این او سی درکار ہے جس کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔چیئرمین ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ سیریز 15ستمبر سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سیریز کو کامیاب بنانے ...
مزید پڑھیں »