سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز کردیا۔ گزشتہ سال دبئی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میچ سے قبل 41 سالہ سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے بڑھکیاں مارتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم بھارت ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
جوڑوں کی بیماری میں مبتلا کم عمر کرکٹر کی بابر،شاہد آفریدی اور شاہنواز دھانی سے اپیل
کراچی سے تعلق رکھنے والے جوڑوں کی بیماری میں مبتلا کم عمر کرکٹر منیب الباری قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے کچھ خفا خفا سے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران منیب الباری نے بتایا کہ کچھ وقت پہلے میری ایک سٹوری بنی تھی اور وہ بہت زیادہ وائرل ہوئی ...
مزید پڑھیں »دورہ سری لنکا،محمد نواز کا سکواڈ میں واپسی کا امکان
دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان اگلے تین روز میں متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی منظوری کے بعد ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔سری لنکا کرکٹ اگلے 2 ...
مزید پڑھیں »کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد ہوسکے گا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے کہ آیا سالانہ جنرل باڈی اجلاس بلایا جائے یا نہیں، یاد رہے کہ گزشتہ چار سال سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس منعقد نہیں ہوسکا ہے، آخری مرتبہ جنرل باڈی اجلاس چیئرمین نجم سیٹھی کے دور میں جولائی 2018 میں منعقد ہوا تھا اس ...
مزید پڑھیں »کاشف فاروقی ایک سچا، مخلص، ایمان دار اور سب سے محبت کرنے والا انسان ہے۔ کامران ٹیسوری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) معروف سیاسی سماجی رہنما اور پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ محترم کامران ٹیسوری صاحب کی جانب سے آلحمد اللّه، اللّه پاک کی مہربانی سے مجھے (کاشف احمد فاروقی) کو اس سال کا بیسٹ میڈیا کوارڈینیٹر کا گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا گیا اور بارہ سال میں 45 سے زیادہ اوليمپیك اور نون اوليمپیك گیمز کی میڈیا ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی سینٹ لوسیا کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کیریبین پریمیئر لیگ کی ٹیم سینٹ لوسیا کنگز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، ڈیرن سیمی جو 2013 سے سینٹ لوسیا کنگز کے ساتھ ہیں نے گزشتہ سال کپتانی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کنسلٹنٹ اور برانڈ ایمبیسڈر مقرر ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹ ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ویمن ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نیشنل ہائی ...
مزید پڑھیں »ایلیٹ سپورٹس پاکستان اور منہاج یونیورسٹی لاہور نے آل پاکستان انٹروارسٹی ای اسپورٹس نیشنل چیمپئن شپ 2022 کا انعقاد کیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ایلیٹ اسپورٹس پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (ESP) نے انٹر یونیورسٹیز کنسورشیم فار پروموشن آف سوشل سائنسز پاکستان اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آل پاکستان انٹرورسٹی ای اسپورٹس نیشنل چیمپئن شپ 29 سے 30 جون 2022 کو منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے انشاء اللہ۔ اس ای گیمنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے یونیورسٹی کی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش مشکلات سے دوچار
ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے جاری پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک پچاس رنز بنا سکی تھی اور اس کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے جبکہ اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 112 رنز ...
مزید پڑھیں »ثانیہ شعیب کے بیٹے نے گریجویشن کرلی
قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے گریجویشن کرلی۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا گریجویشن کوٹ پہنا ہوا ہے۔اپنی انسٹا اسٹوری میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میرے بیٹے کی ...
مزید پڑھیں »