پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹرز کے لیے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا
سمر ٹریننگ کیمپ بیڈ منٹن ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے کے تعاون سے ڈی جی سپورٹس خالد خان کی خصوصی دلچسپی سے کوچ ندیم خان اورحیات اللہ لی نگرانی میں سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا کیمپ انڈر 13انڈر15انڈر16اور انڈر17کے بیس کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کیمپ کا باقائدہ افتتاح پرنسپل پولیس سکول ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ثقافتی گیمز ، کبڈی مقابلوں کا آغاز
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ ہری پور میںکبڈی کے مقابلے شروع ہوگئے جس میںڈسٹرکٹ ہری پور کی چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، پہلے میچ میں تحصیل غازی کی ٹیم نے تربیلہ کی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 45-42 پوائنٹس سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میںتحصیل پنیاںکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »اڈوپٹڈ سپورٹس بارے آگاہی ،مردان میں تقریب کا انعقاد
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام اڈوپٹڈ سپورٹس بارے میںسپیشل ایجوکیشن کمیشن مردان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شمس الزمان تھے، ریجنل سپورٹس افسر مردان نعمت اللہ مروت، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس حامد علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد ، ڈسٹرکٹ سپورٹس افزار، ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن انیق احسن، زوار نور، ایاز ...
مزید پڑھیں »ملتان نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ جیت لیا
ملتان ڈویژن نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 25.1 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر عزیر ممتاز نے 29 رنز بنائے۔ اس سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے محمد عامر کا گلوسٹرشائر سے معاہدہ
فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی گلو سسٹر شائر سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔گلوسسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کیلئے کاؤنٹی کو دستیاب ہوں گے۔ محمد عامر کو نسیم شاہ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، نسیم شاہ اس سے قبل کاؤنٹی ٹیم ...
مزید پڑھیں »اڈوپٹڈسپورٹس کے حوالے سے سوات یونیورسٹی میں سیمینار کا اہتمام
پشاور( سپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر سوات یونیورسٹی میں ایڈوپٹڈ کھیلوں کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طلبہ کو افراد باہم معذوری کے کھیلوں کے حوالے سے آگاہی دینا تھا تاکہ یونیورسٹی کے مستقبل کے منصوبوں میں خصوصی افراد کے کھیلوں کی سہولیات وغیرہ کو شامل کیا ...
مزید پڑھیں »انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگئی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سوات کے زیر اہتمام فل کنٹیکٹ کراٹے اسویسی ایشن کے اشتراک سے انٹر کلب ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کے مقابلے گزشتہ روز مکان باغ سپورٹس کمپلیکس سوات میں منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ سوات کے فل کنٹیکٹ کراٹے کے مختلف کلبوں کے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ثقافتی گیمز ضلع ہری پوری میں پرقار تقریب میں آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ٍڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ ہری پور میں روایتی کھیلوں کا آغاز ہوگیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ اور آر ایس او ایبٹ آباد احمد زمان مہمانان خصوصی تھے جنہوں کے باقاعدہ طور پر کھیلوں کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ چیف کوچ شفقت اللہ ‘ڈی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری
پاکستان سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ویزے جاری کر دیے گئے اورکہا گیا ہے کہ اپنے پاسپورٹ لے لیں۔سید اظہر شاہ کے مطابق پاکستان سائیکلنگ ٹیم کل براستہ واہگہ بھارت کے لیے روانہ ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »