فٹبال کے عالمی میلے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ رواں برس قطر میں شیڈول اس ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم کوسٹاریکا ہے۔کوسٹاریکا نے انٹرکونٹی نینٹل پلے آف مقابلے میں نیوزی لینڈ کو 0-1 سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ اس نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کیا اور گروپ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
خصوصی افراد کے کھیلوں کے مقابلوں’سہولتوں کی فراہمی پرآگاہی سیمینارکا انعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام گزشتہ روز خصوصی افراد کے کھیلوں کے مقابلوں’سہولتوں کی فراہمی وغیرہ پر سیمینار پشاور میں منعقد ہوا ،اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس طارق خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس جمشید بلوچ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر حامدعلی،چیف کوچ شفقت اللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد کے علاوہ ‘آر ...
مزید پڑھیں »معاشرےمیں باہم معزورافرادکی اہمیت کواجاگرکرانے کیلئے سوات یونیورسٹی میں بھی أگہی پروگرام کاانعقاد
وزیر اعلی محمودخان کی ہدایت پرمحکمہ کھیل نےباہم معزور افراد کےمعاشرےمیں انکی اہمیت اورانکےاستعدادکاکومزیدبڑھانےکیلئےپشاورسمیت سوات میں بھی اگہی پروگرام کاانعقادکیا۔سوات یونیورسٹی میں منعقدہ اس تقریب کےمہمان خصوصی یونیورسٹی کے فزیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈین سجادخان تھے جبکہ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرسپورٹس اپریشن جمشیدبلوچ،اسسٹنٹ۔ڈائریکٹر حامدعلی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد،اعزازخان اورڈی ایس او سوات عبیداللہ سمیت ایک بڑی تعداد میں اساتذہ اور طلبہ ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کیلئے نئی چمچماتی گاڑی کا تحفہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گاڑی تحفہ میں دے دی۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کی کپتانی اور پرفارمنس کو سراہا گیا۔اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جب بھی اپنی ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے کیوں ملاقات کی؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کی تصویر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گردش کر رہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیوں کی تاہم اس بات کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ٹینس کھلاڑی کرگیوس کی بدتمیزی
آسڑیلوی ٹینس کھلاڑی نک کرگیوس نے جاری ہالے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے حریف یونان کے سٹیفانوس سٹیسیپاس کے خلاف میچ کے دوران ناصرف اپنا ریکٹ زمین پر مار کر توڑ ڈالا بلکہ چیئر امپائر کے ساتھ بھی بدتمیزی کی، میچ کے پہلے سیٹ میں جب نک کرگیوس کو سٹیفانوس کے ہاتھوں پانچ سات سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ...
مزید پڑھیں »کائونٹی چیمپئن شپ،ہیمشائر نے یورکشائر کو زیر کرلیا
جاری انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں ہیمشائر کائونٹی کے لیام ڈائوسن نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یورکشائر کیخلاف میچ میں فاتح بنوا دیا ، لیام ڈائوسن جنہوں نے پہلی اننگز میں 61 رنز سکور کئے تھے نے دوسری اننگز میں بھی ایسے موقع پر 67 رنز کی اننگزکھیلی جب ان کی ٹیم 103 کے مجموعی ...
مزید پڑھیں »ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کےچیمپئنز کا فیصلہ کل ہوگا
پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ماتحت جاری ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کے فائنلز 16 جون بروز جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ 17 جون کوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پچاس اوورز کی طرز پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 480 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ بلوچستان ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے بہترین انفراسٹرکچر بنارہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی ای لائبریری میںہونے والے ڈوپنگ سیمینار کے اختتامی روز سینئر ڈاکٹرز اور ماہرین نے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں شرکت کرنیوالے کھلاڑیوں کو لیکچرز دیئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض نے کوہسار سپورٹس فیسٹیول مری کا افتتاح کیا
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کوہسار سپورٹس فیسٹیول مری کا افتتاح کیا، رنگارنگ افتتاحی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض نے کوہسار سپورٹس فیسٹیول کی ٹرافی کی رونمائی کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »