امریکی جج نے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ریپ کی درخواست خارج کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال سپر اسٹار کے خلاف درخواست نیواڈا کی خاتون نے دائر کی تھی۔خاتون نے الزام لگایا تھا کہ رونالڈو نے 2009 میں لاس ویگاس کے ہوٹل میں زیادتی کی کوشش کی تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے خاتون ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
جنوبی افریقہ کی شبنیم اور سونی نے آئرش بیٹنگ لائن کو تباہ کر ڈالا
جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میچ میں آئرش ویمن کرکٹ ٹیم کو نو وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیدی، آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر ان کا یہ فیصلہ اس وقت انتہائی غلط ثابت ہوا جب پوری ٹیم 27.2 اوورز میں صرف ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور،سری لنکا نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا
سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان سری لنکا نے آسڑیلیا کو شکست دیدی،آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز سکور کئے، ڈیوڈ وارنر 39 مارکس سٹیونیس 38 رنز کے ساتھ نمایاں ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ میں روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر
محکمہ کھیل کے زیر اہتمام کوہاٹ میں روایتی کھیلوں کے مقابلے ختم ہو گئے۔ کھلاڑیوں نے تیر اندازی، کبڈی، رسہ کشی، پتھر پھینکنے، گلی ڈنڈا، بلوری اور دیگر مقامی کھیلوں میں حصہ لیا۔ بڑوں کے علاوہ بچوں کی بڑی تعداد نے بھی مقابلوں میں شرکت کی۔ ریجنل سپورٹس افسر کوہاٹ سکندر شاہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے اشتراک سے خوشحال باجوڑ ٹی 10 لیگ کا انعقاد
ضلع باجوڑ میں نوجوانوں کے لئے صحت مند سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے اشتراک سے”خوشحال باجوڑ ٹی 10کرکٹ لیگ 2022″ کا انعقاد کیا گیا. ایک ماہ سے زائد عرصہ تک منعقدہ اس کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضلع باجوڑ سے سولہ ٹیموں نے حصہ لیا. اختتامی تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں میڈلز ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمزمیں شرکت کرنیوالے دستہ کے ڈوپنگ آگاہی کیلئے دوہ روزہ سیمینار کا اہتمام
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام اورپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنیوالے دستہ کے ڈوپنگ آگاہی کیلئے دوہ روزہ سیمینار نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کی ای لائبریری میں منعقد کیا گیا ، سیمینار کے پہلے روز کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض تھے جبکہ میزبان ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »زور دار مکا باکسر کے جان لے گیا
جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں فائٹ جیتنے کے لیے رنگ میں اترنے والا باکسر زندگی ہار گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ڈربن میں ہونے والی فائٹ میں حریف باکسر کا مکا جنوبی افریقی باکسر سمیسو بوتھیلیزی کی جان لے گیا۔باکسر کے دماغ سے خون نکلا جس کے بعد ریفری نے فوری طور پر میچ ختم ...
مزید پڑھیں »ورلڈ میٹ گیمز میں کبڈی بھی شامل
ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لے آئیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں رنگا رنگ پانچواں ایتھنو کلچر فیسٹول جاری ہے، ایونٹ میں شامل تیس ممالک اپنیعلاقائی و روایتی کھیل پیش کیا۔پاکستان بھی اس ایونٹ میں شریک ہوا، قومی دستے کی قیادت صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان نواب فرقان خان نے کی، ایونٹ کے پہلے روز ...
مزید پڑھیں »کوہلی جلد فارم بحال کرلے گا، رکی پونٹنگ
آسٹریلیا کے عظیم کپتان رکی پونٹنگ نے ویرات کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجوہات بیان کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی لیجنڈ رکی پونٹنگ نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے کوہلی کی فارم میں کمی کی مختلف وجوہات بتائی،مگر میرا تجربہ کہتا ہے کہ کوہلی جسمانی یا ذہنی طور پر تھکا ہوا نہیں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ 2011، سیمی فائنل میں نہ کھلا کر مینجمنٹ نے میرے ساتھ زیادتی کی،شعیب اختر
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سال2011 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل کی آپ بیتی سنا ڈالی۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ مینجمنٹ کو موہالی میں 2011 کے سیمی فائنل میں مجھے کھلانا چاہیے تھا، میرے ساتھ ٹیم مینجمنٹ نے بہت زیادتی کی۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس 2 میچ رہ گئے تھے، میری خواہش تھی کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »