روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جولائی, 2022

پاکستان فٹبال فیڈریشن کو 6 ماہ میں انتخابات کرانے کی ہدایت

وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے نارملائزیشن کمیٹی پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات آئندہ چھ ماہ کے اندر کرائے جائیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل(ر) آصف زمان اور آئی پی سی کے سیکرٹری احمد حنیف نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی پی سی کو بتایا کہ این سی کے پاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کراچی لاہور میں ہو گی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز لاہور اور کراچی میں ہونگے، انگلش کرکٹ بورڑ 3 رکنی سکیورٹی ٹیم رواں ماہ پاکستان بھیجے گا۔   سکیورٹی ٹیم لاہور اور کراچی کے ہوٹل، ٹیم کے روٹ کا معائنہ کرے گی اور رپورٹ ای سی بی کو جمع کروائے گی۔کم وقت کے باعث پی سی بی نے ٹی 20 سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ ایشین بیس بال فیڈریشن کے نائب صدر منتخب

  پاکستان کو پہلی بار ایشین بیس بال فیڈریشن کی نائب صدارت مل گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو اب تک کی بڑی کامیابی مل گئی ہے، چائینیز تائپے میں ہونے والے انتخابات میں سید فخر علی شاہ ایشین بیس بال فیڈریشن کے نائب صدر منتخب ہو گئے۔   پاکستان نے جنوبی کوریا کے امیدوار کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔خیال ...

مزید پڑھیں »

کتنا خوش نصیب ہوں، آنکھ کھلتے ہی نظر خانہ کعبہ پر پڑ جاتی ہے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر آج کل فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔شعیب اختر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کلاک ٹاور کی اونچائی سے مکہ مکرمہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ شعیب اختر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو کے پی ایل کیلئے این او سی نہیں ملے گا

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں بھی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کے پی ایل کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کرکٹرز کو اس سال بھی این او سی جاری نہیں کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اس بار سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہ ہونے والے فہیم اشرف کو بھی کے پی ایل سیزن 2 کے لیے ...

مزید پڑھیں »

کشمیری بچے ہمارے تصور سے زیادہ کرکٹ کے شوقین،جاوید میانداد

سابق کپتان و کوچ قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کشمیر ہمارا دل ہے کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا، کرکٹ کیساتھ ہر سپورٹس کا انعقاد ضروری ہے، کشمیر میں ہر بچہ کرکٹ کو بہت پسند کرتا اور کھیلنا چاہتا ہے، کشمیری بچے ہمارے اور آپکے تصور سے زیادہ کرکٹ کے شوقین ہیں، کشمیر پریمیئر ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز 11 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی براڈ کاسٹنگ پاکستان سپر لیگ کے معیار جیسی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مظفر آباد ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،سائمونا ہیلپ کی پیش قدمی جاری

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی سائمونا ہیلپ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہسپانوی حریف پائولا باڈوسا کو با آسانی چھ ایک اور چھ دو سے شکست دیکر ومبلڈن اوپن کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، سائمونا ہیلپ جنہوں نے 2019 میں ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیتا تھا کوارٹر فائنل میں امریکی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

شہروز کاشف نے نانگا پربت پر بھی سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

شہروزکاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکر لی ہے۔20 سالہ شہروز نے 8000 میٹر سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے، شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:34 پر نانگاپربت چوٹی سرکی ہے۔ اس عالمی اعزاز کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں منعقدہ نیزہ بازی کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا بازی لے گیا

محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پشاورکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیزہ بازی مقابلوں کا شاندار انعقاد کیاگیا جس کے انفرادی مقابلوں میں ایبٹ آباد کے جدون خان جبکہ سیکشن کے مقابلوں میں خان وجاہت خان کے سربراہی میں الکبیر اعوان کلب بنوں نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان تھے ان کے ہمراہ ان ...

مزید پڑھیں »