روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جولائی, 2022

 پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سری لنکا پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سری لنکا پہنچ گئی۔ بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم منگل کے روز علی الصبح لاہور سے روانہ ہوئی تھی۔ ٹیم براستہ دبئی کمرشل فلائٹ سے کولمبو پہنچی۔ ٹیم جمعرات سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ سری لنکا کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز سولہ اور چوبیس جولائی کو ہوں گے۔

مزید پڑھیں »

سینٹرل پنجاب بلیوز اور خیبرپختونخوا وائٹس کی ٹیمیں نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

سینٹرل پنجاب بلیوز اور خیبرپختونخوا وائٹس کی ٹیمیں نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے اختتام پر اپنے اپنے پولز کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کا فائنل 8 جولائی کو رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلا جائے گا۔   سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن پریمیئر لیگ میں 9 پاکستانی کرکٹرز طلب

سری لنکن پریمیئر لیگ کے لیے 9 پاکستانی کرکٹرز کو مختلف فرنچائزز نے منتخب کرلیا۔ سری لنکن پریمیئر لیگ میں 9 پاکستانی کرکٹرز کو مختلف فرنچائزز نے منتخب کرلیا، ان میں عماد وسیم کو سب سے زیادہ 60 ہزار ڈالرز میں گال گلیڈی ایٹرز نے اپنا بنالیا۔آصف علی 50ہزار ڈالر کولمبو سٹارز، فہیم اشرف 50 ہزار ڈالر گال گلیڈی ایٹرز، ...

مزید پڑھیں »

کوہلی ٹیسٹ بیٹرز کی ٹاپ ٹین فہرست سے بھی آئوٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں ٹاپ 10 سے باہر ہوگئے ہیں ۔ برطانوی بلے باز جونی بیئرسٹو نے ناقابل شکست 114 رنز کے ساتھ ہندوستان کے خلاف چوتھی اننگز میں شاندار فتح میں انگلینڈ کی رہنمائی کی اور اب ٹیسٹ بیٹنگ کی درجہ بندی میں 11 درجے چڑھ ...

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز کے سفیر کا لاہور قذافی سٹیڈیم کا دورہ

نیدرلینڈز کے سفیر نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، ووٹر پلمپ نے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی۔قذافی سٹیڈیم آمد پر رمیز راجہ نے ڈچ سفیر کا استقابل کیا   چیئر مین پی سی بی اور ووٹر پلمپ کی ملاقات میں انٹرنیشنل ٹیموں کی پاکستان آمد اور قومی ٹیم کے اگست میں دورہ نیدر لینڈز ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن، ثانیہ مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کیرئر کا آخری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کھیلنے والی ثانیہ مرزا پہلی بار مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا کی ٹیم نے فتح سمیٹی، کروشین ساتھی میٹ پیوِک کے ساتھ آسٹریلوی اور کیینیڈین حریف کو دو ایک سے شکست دی اور ...

مزید پڑھیں »

نانگاپربت سر کرنے کے بعد لاپتہ ہونے والے شہروز کاشف کا پتہ چل گیا

شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان کا کہنا ہے کہ کوہ پیما شہروز کاشف کا پتہ چل گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز چوتھے سے تیسرے کیمپ میں آتے دکھائی دیے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ شہروز اور ان کے ساتھی فضل دونوں کیمپ تھری کی طرف جا ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ غیر ملکی لیگ کے دوران معدے کی بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ عمان میں باسی کھانا کھانے سے معدے میں انفیکشن ہوا۔انہوں نے کہا کہ وطن واپسی پر ہسپتال میں علاج کرایا تاہم بیرونِ ملک علاج کے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نیمسجد نبویؐ کی ویڈیو شیئر کردی

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے مسجد نبویؐ کی ویڈیو شیئر کردی۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سعودی عرب کی جانب سے دی گئی اعزازی دعوت پر بطور اسٹیٹ گیسٹ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔شعیب اختر نے مسجد نبویؐ کے مناظر کی خوبصورت ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی۔انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان انسپکشن ٹیم کا ایوب اسٹیڈیم میں زیر تعمیر سائیکلنگ ویلو ڈرم کا دورہ

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی دعوت پروزیرا علی بلوچستان انسپکشن ٹیم کے سیکرٹری ظفر علی بخاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جس میں انجینئر رحاجی اکبر بھی شامل تھے ایوب اسٹیڈیم میں زیر تعمیر سائیکلنگ ویلو ڈرم کا دورہ کیا، اس موقع پر بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری جان عالم نے ظفر علی بخاری ...

مزید پڑھیں »